گھوٹکی : دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید Read News Ghotki Two Rangers Personnel Martyr Blast Railway Station pid_gov
پی گھوٹکی حافظ قادر نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق رینجرز کی گاڑی گھوٹا مارکیٹ کے قریب کھڑی تھی جو دھماکے سے شدید متاثر ہوئی۔ شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں اور شہری کی لاش قریبی اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ 10 جون کو کراچی میں رینجرز کی چوکی کے قریب کریکر دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک راہ گیر زخمی ہوا۔ زخمی راہ گیر کی شناخت محمد اکرم کے نام سے ہوئی تھی جسے طبی امداد کے لیے...
منتقل کیا گیا۔ رینجرز کی چوکی کے قریب کریکر دھماکے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور ثبوت و شواہد اکھٹے کیے۔ کریکر دھماکے میں زخمی ہونے والے نوجوان محمد اکرم نے اس ضمن میں بتایا تھا کہ وہ اپنے بھائی کو فیکٹری میں سامان دینے جارہا تھا کہ جونہی وہ چڑھائی سے اترا تو کوئی زور دار چیز دھماکے سے پھٹ گئی۔ گزشتہ ہفتے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کےعلاقے صدر میں بھی بم دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھوٹکی : دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہیدگھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا
مزید پڑھ »
گھوٹکی: رینجرز موبائل پر حملہ، 2 اہلکاروں سمیت تین افراد شہید | Abb Takk News
مزید پڑھ »
گھوٹکی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحقگھوٹکی: صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
گھوٹکی میں دھماکا، 2رینجرز اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گھوٹکی میں گوشت کی دکان میں دھماکا، 2رینجرز اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »