گھوٹکی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے علاقے گھوٹا مارکیٹ کے قریب رینجرز کی گاڑی کھڑی تھی کہ اچانک زوردار دھماکا ہوا جس کے باعث ہر طرف افرا تفری پھیل گئی، دھماکے کے باعث ایک اہلکار شہید اور 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، رینجرز کی گاڑی گھوٹا مارکیٹ کے علاقے میں کھڑی تھی، واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز نے علاقے کو سیل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تاہم اب تک واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکا کس نوعیت کا تھا، آیا گاڑی میں سیلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا یاپھر یہ کوئی حملہ تھا، تمام حقائق تفتیش اور تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی فوجیوں کی جانب سے گلوان وادی میں لڑائی کے دوران بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک ر دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک میں
مزید پڑھ »
سعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوریسعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
دل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی - ایکسپریس اردوپولیس نے شہریوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔
مزید پڑھ »
تاریک مادے کی کھوج کے دوران ’نامعلوم سگنل‘ کی دریافتجن سائنسدانوں نے اس نامعلوم سگنل کی کھوج لگائی ہے وہ 'زینان ون ٹی' نامی سائنسی منصوبے پر کام کر رہے جس کا مقصد نظام کائنات میں پھیلے ڈارک میٹر یا تاریک مادے پر تحقیق کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
گرمی کی شدت میں اضافہ، ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی غائبلاہور (خبر نگار)گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شہر کے 20علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی ہے اور ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی کا غائب ہونا معمول بن
مزید پڑھ »