بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے اقتصادی جائزہ سے پہلے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے
۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی اور ایل پی جی کے بعد اب گیس کی قمیت میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔
، کھاد کے کارخانوں کیلئے گیس 40 سے 50 فیصد مہنگی کی جائے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق جون کے بجائے یکم اکتوبر سے ہوگا۔اس کے علاوہ کھاد کارخانوں کو گیس 1580 روپے میں ملے گی، فیڈ اسٹاک سے متعلق کھاد کارخانوں کیلئے قیمت میں 556 روپے اضافہ متوقع ہے۔ یاد رہے کہ گیس کا شعبہ پہلے ہی 2.7 کھرب روپے کے سود سمیت قرضوں کے بوجھ تلہے دبا ہوا ہے۔ گیس کے نرخوں میں آخری ترمیم 13 فروری 2023 کو کی گئی تھی جب پی ڈی ایم حکومت نے یکم جنوری 2023 سے صارفین سے 340 ارب روپے وصول کرنے کے لیے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 113 فیصد تک اضافے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریآٹھ نکاتی قوانین میں اسپتالوں پر سائبر حملوں کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان، پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبرآگئیاسلام آباد (آئی این پی)عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے،عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92جبکہ عالمی منڈی میں 84ڈالر پر آگئی ہے اور اس ریٹ کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 22روپے کمی بنتی ہے جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت میں بھی 20روپے سے زائد کی کمی بنتی ہے۔ڈالر ریٹ کے مطابق پاکستان میں فی بیرل تیل کی قیمت 26ہزار 220روپے ہے جبکہ 15ستمبر کو 29ہزار 898روپے تھی۔ سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس سٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں 20روپے سے زائد کی کمی ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب 23دن پہلے درآمد کئے جانے والا پٹرولیم مصنوعات کا سٹاک بھی نکل چکا ہے،اگر حکومت نے ٹیکسز نہ لگائے تو عوام کو رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »