ماضی میں بھی امریکا کے ساتھ تعلقات میں اتار چڑھائو تو آتا رہا ہے، اطہر کاظمی
مجھے مسلم لیگ کے ورکرزسے ہمدردی ہے جو نواز شریف کو لیڈرمان کر دن رات خوار ہوتے رہے، فواد چوہدری: فوٹو: فائلسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میرے سے پارٹی ناراض نہیں ہے پارٹی ان لوگوں سے ناراض ہے جنھوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے، ایک سادہ سی بات ہے عمران خان کی رہائی میں یہ لوگ ناکام ہوئے ہیں، خیبر پختونخوا کی حکومت ناکام ہوئی ہے، جو لوگ ابھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ووٹ انھوں نے صرف عمران خان کے نام پر ہی دیے...
ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بزدار بھی تو عمران خان نے لگایا تھا، ہم ایک بزدار کو روتے تھے انھوں نے ہم پر چار پانچ لگا دیے ہیں۔ تجزیہ کار محسن بیگ نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ ریاست ڈری ہوئی تھی، نیچرلی تحریک انصاف نے ایک غلط امید اپنے لابنگ کرنے والے تھے واشنگٹن میں یا انھوں نے دلوا دی یا یہ خود آگئے۔
تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ ماضی میں بھی امریکا کے ساتھ تعلقات میں اتارچڑھاؤ تو آتا رہا ہے لیکن کبھی کشیدہ اس لیول کے نہیں ہوئے کہ جہاں ریاستی سطح پر بالکل تعلقات ختم ہو جائیں، ادارے ایک دوسرے کے ساتھ کام بھی کرتے ہیں، انٹیلی جنس شیئرنگ بھی ہوتی ہے اور یہ جو حالیہ کارروائی ہوئی ہے یہ بھی جس ماحول کے اندر ہوئی ہے شاید ہی کسی کو پتہ ہو پیچھے کام ہو رہا تھا انٹیلی جنس شیئرنگ ہو رہی تھی اور اسی وجہ سے یہ کارروائی ہوئی۔Mar 05, 2025 01:21 AMلاہور؛ موٹروے پر تیزرفتاری کا مظاہرہ کرنے پر پہلی ایف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان اکرم راجا: شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی لڑائی پر ایف آئی آر چاہیےپی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کو نکالنے کا ایک طریقہ ہے اور کچھ لوگوں کے جواب آگئے ہیں. ان لوگوں کو نکالنے کا خان صاحب کا پیغام ملا ہے لیکن اس معاملہ پر ہم بانی سے ملنا چاہتے ہیں. انہوں نے کہا کہ شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی لڑائی بنیادی انسانی طرز عمل کا معاملہ ہے اس پر ایف آئی آر بھی کٹنی چاہیے, فواد چوہدری پارٹی میں نہیں ہے.
مزید پڑھ »
اب واٹس ایپ وائس میسیجز کو تحریر میں بدلیں! نئے فیچر نے کمال کردیایہ فیچر ٹرانسکرپشن کا کام کرنے والوں کے لیے بھی بہت کارآمد ہے
مزید پڑھ »
راولپنڈی: ناراضی کے بعد 14 لاکھ روپے سے زائد لیکر گھر سے فرار بچہ والدین کے حوالےعصمت اللہ گھر والوں سے ناراض ہوکر الماری سے 14 لاکھ 30 ہزار چھپا کر نکل گیا
مزید پڑھ »
راولپنڈی: 14 لاکھ سے زائد رقم لیکر گھر سے فرار ناراض بچہ والدین کے حوالےعصمت اللہ گھر والوں سے ناراض ہوکر الماری سے 14 لاکھ 30 ہزار چھپا کر نکل گیا
مزید پڑھ »
سرکاری ڈاکٹروں سے ٹیکس لینے کے کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہفنانس ایکٹ 1990 کے تحت اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی واضح ہے، پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
کم عمر بچوں کے ساتھ کئی ماہ تک بدفعلی کرنےو الا پھل فروش گرفتاربچوں کی جانب سے گھر والوں کو مطلع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد سے ملزم روپوش تھا، پولیس
مزید پڑھ »