عصمت اللہ گھر والوں سے ناراض ہوکر الماری سے 14 لاکھ 30 ہزار چھپا کر نکل گیا
رپورٹ کے مطابق ، پولیس نے ریلوے اسٹیشن راولپنڈی پر 3 کمسن بچوں کو دیکھ کر پوچھ گچھ کی جس دوران عصمت اللہ نے بتایا کہ وہ گھر والوں سے ناراض ہوکر آیا ہے اور سیر و تفریح کیلئے فیصل آباد جانا چاہتے ہیں۔
ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق عصمت اللہ کے بیگ سے 14 لاکھ 30 ہزار روپے کی بڑی رقم بھی برآمد ہوئی، ریلویز پولیس نے تینوں بچوں کو اپنی حفاظتی تحویل میں لیا، بچوں کے ورثا کے ساتھ رابطہ کرکے بچوں کو بحفاظت حوالے کیا گیا۔ ایس پی ریلوے راولپنڈی امجد منظور کی نگرانی میں عصمت اللہ سے برآمد شدہ رقم بھی ورثاء کے حوالے کی گئی، بچوں کے ورثاء نے ریلویز پولیس کا شکریہ ادا کیا جن کی بروقت کارروائی سے ان کے بچے نوسربازوں کے ہاتھ لگنے سے بچ گئے۔Feb 25, 2025 01:51 AMمصطفیٰ قتل کیس، والدین کا انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کا عندیہسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتیقائمہ کمیٹی داخلہ نےمصطفیٰ عامر قتل کیس کا نوٹس لے لیا،آئی جی سندھ طلبیونس نے پاکستان کو چھوڑ کر افغان ٹیم کو جوائن کیا، انکشافسری دیوی کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی: ناراضی کے بعد 14 لاکھ روپے سے زائد لیکر گھر سے فرار بچہ والدین کے حوالےعصمت اللہ گھر والوں سے ناراض ہوکر الماری سے 14 لاکھ 30 ہزار چھپا کر نکل گیا
مزید پڑھ »
راولپنڈی کے گھر سے 10 لاکھ مالیت کے 2 بیش قیمت کتے چوریپولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے کتے اور دیگر اشیا برآمد کرلیں
مزید پڑھ »
ڈاکو گھس کر کروڑوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرارستوکتلہ اور ڈیفنس بی میں دو مختلف واقعات کے دوران ڈاکو گھر میں گھس کر کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ستوکتلہ کے علاقے میں ڈاکو گھر سے 85 لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے۔پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مدعی محمد فیصل کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ دوسری جانب، ڈیفنس بی کے علاقے فیز فائیو میں چھ ڈاکو ایک گھر میں گھس کر ڈیڑھ کروڑ مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھ »
شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ایجنٹ گرفتارملزم نے شہریوں کو ملازمت کی غرض سے جرمنی بھجوانے کے لیے 70 لاکھ روپے سے زائد ہتھیائے
مزید پڑھ »
امریکی قبضے تک فلسطینیوں کو غزہ میں واپس آباد ہونے نہیں دیں گے؛ ٹرمپغزہ کے 20 لاکھ سے زیادہ بے گھر فلسطینیوں کے لیے ’خوبصورت اور محفوظ کمیونٹیز‘ بنائیں گے، ٹرمپ
مزید پڑھ »
کورنگی سے لاپتہ ہونے والی بچی دوست کے گھر سے مل گئیلڑکی اسکول سے واپسی پر اپنی دوست کے ساتھ اس کے گھر چلی گئی تھی، پولیس
مزید پڑھ »