ہتھاروں کی فراہمی روکنے کی بات: نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر کے مطالبےکو توہین آمیز قرار دیدیا

France خبریں

ہتھاروں کی فراہمی روکنے کی بات: نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر کے مطالبےکو توہین آمیز قرار دیدیا
GazaHamasHizbullah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

فرانس کی سپورٹ ملے یا نہ ملے دونوں صورتوں میں ہم جیتیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر میکرون کی جناب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مطالبے کو توہین آمیز قرار دے دیا۔

فرانسینی صدر میکرون کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مطالبے پر نیتن یاہو نے کہا کہ فرانس کی سپورٹ ملے یا نہ ملے دونوں صورتوں میں ہم جیتیں گے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اس وقت 7 محازوں پر لڑ رہا ہے مگر اس کے باوجود فرانسیسی صدر اور دیگر مغربی لیڈرز کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی بات کی جارہی ہے جو شرمناک ہے۔

واضح رہے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے گزشتہ روز اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ میں جنگ کے لیے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی ترجیح ہونی چاہیے، فرانس نے اسرائیل کو کسی بھی طرح کے ہتھیار فراہم نہیں کیے ہیں۔فرانسیسی صدر کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے لبنان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس شیڈول ہے۔غزہ میں جنگ کے لیے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی ترجیح ہونی چاہیے، فرانس نے اسرائیل کو کسی بھی طرح کے ہتھیار فراہم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Hamas Hizbullah Israel Lebanon Macron Netanyahu Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقیدفرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقیدایمانوئیل میکرون نے کہا کہ تنازع کا سیاسی حل نکالنے کے لیے کوششیں ممکن ہوں گی
مزید پڑھ »

ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمتایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمتہمارا ملک جس مہلک نظریے سے گھرا ہوا ہے اس کی قیادت ایران کر رہا ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکتاسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکتاسرائیلی حملوں میں جہاں معصوم فلسطینی شہید ہورہے ہیں وہیں یرغمالی بھی اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈنروس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈنبرطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے وائٹ ہاوس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹوزیراعظم کے بعد نیتن یاہو خطاب کیلیے آئے تو پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ میں احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا
مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی کھڑا رہے گا۔فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی کھڑا رہے گا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے لبنان کے لیے فرانس کی حمایت کا اعادہ کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے میکرون نے کہا کہ لبنان کی صورتحال فرانس کے لیے تشویش کا باعث ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کو اہم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:37:25