روئٹرز کے مطابق خالصتان تحریک کے مقتول رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی ملزمان کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدامشہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟
28 سالہ کرن پریت سنگھ، 22 سالہ کمل پریت سنگھ اور 22 سالہ کرن برار، تینوں بھارتی شہری ہیں، جن کو فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کے الزامات کا سامنا ہے، تینوں جیل کی نارنجی وردی پہنے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر عدالت کے باہر خالصتان تحریک کے جھنڈے اور بینر اٹھائے سکھوں نے بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ مودی کی ایما پر بھارتی ایجنٹوں نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو قتل...
کینیڈا کے ماؤنٹڈ پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے جمعہ کو کہا تھا کہ گرفتار افراد کے بھارتی حکومت سے تعلقات تھے یا نہیں اس کی تحقیقات جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتارملزمان کے خلاف مودی سرکار سے تعلقات کی تحقیقات جاری
مزید پڑھ »
کینیڈا: تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکارخالصہ ڈے تقریبات میں ٹروڈو کی شرکت سے بھارت کو واضح پیغام دیا گیا کہ کینیڈین حکومت ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کیخلاف سکھوں کے ساتھ کھڑی ہے
مزید پڑھ »
خالصہ تحریک کےرہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قاتل گرفتارخالصہ تحریک کےرہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قاتل گرفتار، کینیڈین پولیس نے تصاویر جاری کردیں۔رپورٹ کے مطابق رائل ماؤنٹڈ کینیڈین پولیس نے جن لوگوں کو گرفتار کیا ہے ان کی شناخت 28 سالہ کرن پریت سنگھ ، 22 سالہ کمل پریت سنگھ اور 22 سالہ کرن برار کے طور پر ہوئی ہے۔یادرہے سکھ خالصتانی تحریک کے رہنماہردیپ سنگھ نجر کو گزشتہ سال کینیڈا کے شہر سرے میں گولی مار...
مزید پڑھ »
سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں گرفتار ہونے والے تین انڈین شہری کون ہیں؟کینیڈا کی پولیس نے خالصتان تحریک کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مقدمے میں جمعہ کو انڈیا کے تین شہریوں کو گرفتار کیا ہے اور ان سب کا تعلق ریاست پنجاب سے ہے۔
مزید پڑھ »
گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
مزید پڑھ »
قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
مزید پڑھ »