لاہور: (دنیا نیوز) سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران طارق بشیر چیمہ مونس الٰہی، شافع حسین اور راسخ الٰہی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چودھری برادران کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے محبت اور عقیدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے دنیا میں پاکستان کے سفیر ہونے پر مشکور ہیں۔ شاہ سلمان اور محمد بن سلمان پاکستان کے مسائل سے آگاہ ہیں۔ پاکستانیوں کے دل مکہ مدینہ میں دھڑکتے ہیں۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں گاڑی پر پہاڑی تودہ گرنے سے 4 افراد جاں بحقسعودی عرب میں گاڑی پر پہاڑی تودہ گرنے سے 4 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کا دفاع - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کا دفاع - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی وزارت تعلیم کا نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزارت تعلیم نے نجی سکولوں کے پرنسپلز کی سبکدوشی کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی وزارت تعلیم نے مملکت بھر میں نجی اور انٹرنیشنل سکولوں کے
مزید پڑھ »
چیف آف آرمی اسٹاف 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چیف آف آرمی اسٹاف 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »