ہر گھر بنے گا سکول وزیرتعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں کے دوران پڑھائی کا نیا ...

پاکستان خبریں خبریں

ہر گھر بنے گا سکول وزیرتعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں کے دوران پڑھائی کا نیا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

'ہر گھر بنے گا سکول' وزیرتعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں کے دوران پڑھائی کا نیا حکومتی منصوبہ متعارف کرادیا

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ"کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا صورتحال کے باعث ہمارے بچے گھروں تک محدود ہیں۔ اس دوران ہر گھر تک تعلیم کی رسائی کیلئے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیبل چینل 'تعلیم گھر' کاآغاز کیا ہے تاکہ بچوں کا تعلیمی عمل بحال رہے"۔ انہوں نے ہر گھر بنے گا سکول کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے اس کے اشتہار بھی اپنے اکاونٹ کے ذریعے پوسٹ کیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا صورتحال کے باعث ہمارے بچے گھروں تک محدود ہیں.

اس دوران ہر گھر تک تعلیم کی رسائی کے لیے سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے کیبل چینل 'تعلیم گھر' کا آغاز کیا ہے تاکہ بچوں کا تعلیمی عمل بحال رہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
مزید پڑھ »

گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟دلی میں لاک ڈاؤن ہوا تو سواری نہ ملنے کے باعث رنویر سنگھ نے پیدل ہی سینکڑوں میل دور مدھیہ پردیش میں اپنے گھر کا رخ کیا لیکن وہ یہ سفر مکمل نہیں کر سکے۔
مزید پڑھ »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوچین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے کے اسپتالوں میں آؤٹ ڈور کھولنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے کے اسپتالوں میں آؤٹ ڈور کھولنے کا فیصلہحکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا علاج کیسے ممکن؟ ماہر ڈاکٹر نے بتا دیاپاکستان میں کورونا کا علاج کیسے ممکن؟ ماہر ڈاکٹر نے بتا دیااے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتایا کہ چین نےکورونا کے صحتیاب مریضوں کاپلازما نکال کربیمار مریضوں کو لگایا، چین نےاس تجربے سےفائدہ اٹھایا اورمریضوں کی تعداد کم کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 09:19:14