حکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے کے اسپتالوں میں آؤٹ ڈور کھولنے کا فیصلہ کرلیا،کورونا وائرس سے متعلق ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کی سکریننگ کی جائے گی۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور چیف سیکرٹری پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں کے آؤٹ ڈورز کو عام مریضوں کیلئے کھول دیا جائے۔چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ دوسرے صوبوں اور بیرون ملک سے تبلیغی اجتماعات میں شرکت کرنے والے تمام افراد کی فہرستیں تیار کی جائیں۔
اجلاس میں لائیو سٹاک اور سوشل ویلفیئر کی تمام موبائل گاڑیوں کو عوام کی سکریننگ کیلئے استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان PunjabCM UsmanAKBuzdar Announces Tax Deferment Various Sectors Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK StayAtHome CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں کورونا وائرس
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »