یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

یہ ایمبولینسز، ضلع ہزار، کوہاٹ، پشاور، صوابی اور مردان بھیج دی جائیں گی، عہدیدار KPKUpdates PDMA UNHCR Peshawar DawnNews

اقوام متحدہ کے مہاجرین کے ادارے یو این ایچ سی آر نے خیبر پختونخوا حکومت کو 5 ایمبولینسز عطیہ کردیں جو تمام ضروری مشینوں سے لیس ہیں۔

اس موقع پر یو این ایچ سی آر کے علاقائی ذمہ دار برنارڈ انکوم کا کہنا تھا کہ 'یہ ایمبولینسز پاکستانیوں اور افغان مہاجرین کی ضروریات کو پورا کریں گی جن کو ہنگامی طور پر طبئی نگرانی کی ضرورت ہے'۔برنارڈ انکوم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مہاجرین کے لیے زبردست اقدامات کیے ہیں اور انہیں 4 دہائیوں سے صحت اور تعلیم کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔

شہریار آفریدی نے افغان مہاجرین اور آئی ڈی پیز کے معاملے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 28 لاکھ مہاجرین پاکستان بھر میں قائم 52 مہاجر کیمپوں میں مقیم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایچ ای سی جامعات کے آن لائن لیکچرز کا معائنہ کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلانکورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلانکورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلان ISPR PakArmy Scientists Engineers SPD Employees Contribute CoronaVirus Relief Fund OfficialDGISPR StayAtHomeAndStaySafe PakistanFightCoronavirus Pakistan
مزید پڑھ »

کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلانکورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلانراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد حکومت کی طرف سے قائم کیے گئے ریلیف فنڈز میں سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے اور ایس پی ڈی کے ملازمین نے ریلیف فنڈز میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی سی بی کو عمر اکمل کا جواب موصول، سزا میں کمی متوقع - Sport - Dawn Newsپی سی بی کو عمر اکمل کا جواب موصول، سزا میں کمی متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 02:57:42