کورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus

تفصیلات کے مطابق حکومت نے یکم سے14اپریل تک لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتحال کو برقرعار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس میں میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔

صوبوں کی مشاورت سے14اپریل تک موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ، سب نے یقین دلایا ہے کہ این سی سی کے فیصلوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائیگا۔ اسدعمر نے بتایا کہ چار اپریل کو ایک پرواز چلے گی، تمام پروازیں ایک ساتھ بحال نہیں کی جائیں گی،4اپریل کو بیرون ملک سے ایک پرواز اسلام آباد میں آئے گی، اسلام آباد آنے والے مسافروں کو شہرکے دیگرعلاقوں میں بھجوانے کا انتظام کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہکورونا وائرس کا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

برطانوی شہریوں کا لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرلبرطانوی شہریوں کا لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرللندن : برطانوی شہریوں نے بوریت دور کرنے اور لاک ڈاؤن کے دوران باہر گھومنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیکورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیدفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن ایک انسانی بحران بن گیاکورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن ایک انسانی بحران بن گیاکورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے کیے جانے والا لاک ڈاؤن ایک بڑے انسانی بحران کو جنم دے رہا ہے اور شہروں سے گاؤں کی جانب ہجرت سے وبا پھیلنے کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے نہ کہ کمی۔
مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرارکورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرارکورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرار Lahore Raiwind City Under Complete Lockdown Coronavirus Fears Grow StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 03:22:11