ہزاروں ڈالرز کا لباس جس کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں

پاکستان خبریں خبریں

ہزاروں ڈالرز کا لباس جس کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

ڈیجیٹل ملبوسات: 9500 ڈالرز کا قیمتی لباس جس کا حقیقی زندگی میں کوئی وجود ہی نہیں

اس تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا سکتا ہے اور اسے دیکھ کر کوئی یہ نہیں مانے گا کہ یہ لباس سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔انھوں نے بتایا کہ وہ اور ان کی اہلیہ عام طور پر قیمتی کپڑے نہیں خریدتے لیکن اس لباس کو خریدتے وقت انھیں لگا کہ ایک لمبے عرصے تک یہ لباس قیمتی رہے گا۔‘انھوں نے کہا کہ ’آج سے دس سال بعد ہر کوئی ڈیجیٹیل کپڑے پہنے گا۔ یہ ایک یادگار کی طرح ہے۔ یہ اپنے دور کی ایک نشانی ہے۔‘

اصولی طور پر ان ملبوسات کا ختم ہو جانا ناممکن ہے کیوںکہ یہ تو ڈیجیٹل ہیں، یعنی آپ جتنے چاہیں اُتنے لباس بنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہم نے طے کیا کہ ہم اپنے ہر پراڈکٹ کو خاص بنانے کے لیے انھیں ایک محدود تعداد میں ہی بنائیں گے۔‘ کارلنگ کی ڈیجیٹل کلیکشن کو حقیقی زندگی میں پہنے جانے والے کپڑوں کے ڈیزائن کے اشتہار کے لیے تیار کیا گیا تھا لیکن کمپنی کو لگتا ہے کہ اس آئیڈیا میں دم ہے۔ ڈیجیٹل ملبوسات کا دوسرا کلیکشن سنہ 2019 کے آخر میں فروخت کیا جائے گا۔

دا فیبریکینٹ کے بانی کیری مرفی نے بتایا کہ ’ہم دوسری فیشن کمپنیوں کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فروخت کے لیے مارکیٹنگ جیسے معاملات میں مدد کرتے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلاناسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلاناسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان Israel CivilianCasualties Gaza Airstrikes Investigation
مزید پڑھ »

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اداروں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کا حکم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا اداروں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کا حکم - ایکسپریس اردونجکاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں فوری دور کی جائیں، تکمیل سے حکومتی ریونیو میں اضافہ ہوگا، عمران خان
مزید پڑھ »

گلف فٹبال کپ: سعودی عرب کا قطر میں ہونیوالے ایونٹ میں شرکت کا اعلانگلف فٹبال کپ: سعودی عرب کا قطر میں ہونیوالے ایونٹ میں شرکت کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:34:33