ایک 'دلہن' نے اپنے ’فرار‘ شوہر کو ڈھونڈ لیا
بھارتی حکومت نے شادی کے نام پر جنسی، جذباتی و مالی استحصال کا نشانہ بنائی گئی خواتین کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ جانے کا اعتراف کیا ہے۔کے مطابق رواں برس جون تک بھارت بھر کی 4 ہزار 698 خواتین ایسی تھیں جنہوں نے دوسرے ممالک میں رہنے والے اپنے شوہروں سے علیحدگی سے متعلق شکایات درج کروائی تھیں۔
حکومت میں شکایات درج کروانے والی خواتین کے مطابق دوسرے ممالک میں عیاشی کی زندگی گزارنے والے افراد نے ان سے شادیاں کرنے کے بعد انہیں بھلا دیا اور انہوں نے ان سے تمام روابط بھی منقع کردیے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق شادیاں کرکے اپنی بیویوں کو بھول جانے والے افراد کی شہریت یا ویزا منسوخ کروانے کے لیے متعدد سماجی کارکن خواتین متحرک ہیں اور ایسی کارکن خواتین میں امرت پال کور بھی ہیں۔امرت پال کور نے 2015 میں دوسرے ملک میں رہنے والے بھارتی شخص سے شادی کی تھی جو ان کے ساتھ چند ماہ گزارنے اور ان سے بھاری جہیز لے کر اچھے کیریئر کے لیے بیرون ملک چلا گیا۔
شوہروں کے چھوڑ کر جانے کے بعد ہماری حیثیت نہ تو کنواری لڑکی کی ہے، نہ ہی طلاق یافتہ اور بیوہ جیسی، نئی دہلی کی شوالی سمن—فوٹو: رائٹرز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہزاروں بھارتی خواتین کا شادی کے نام پر جنسی و جذباتی استحصال - World - Dawn News
مزید پڑھ »
متنازعہ شہریت بل پر امریکی کمیشن کا بھارتی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
بھارتی شہریت کا متنازع قابل مذمت، مسترد کرتے ہیں، وزیراعظمبھارتی شہریت کا متنازع قابل مذمت، مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں 130 ویں روز بھی قابض بھارتی فوج کا لاک ڈاون جاریمقبوضہ کشمیر میں 130 ویں روز بھی قابض بھارتی فوج کا لاک ڈاون جاری Kashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom KashmirBleeds KashmirUnderSeige IOJK IndianTerrorism IndianTerrorists UN OIC_OCI realDonaldTrump ImranKhanPTI narendramodi
مزید پڑھ »
بھارتی موسیقار کا لے پالک بیٹی کے ہاتھوں سفّاکانہ قتلبھارتی موسیقار کا لے پالک بیٹی کے ہاتھوں سفّاکانہ قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ متنازع بل انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی نے چیلنج کیا ہے۔
مزید پڑھ »