ہالی ووڈ اداکارہ نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں غزہ میں ہونے والے مظالم پر شدید دکھ کا اظہار کیا
ہالی ووڈ اداکارہ سنتھیا نکسن نے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں ایک بار پھر آواز بلند کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کی جائے۔ اداکارہ نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں غزہ میں ہونے والے مظالم پر شدید دکھ کا اظہار کیا۔
انہوں نے اپنے فالورز کو یاد دلایا کہ بدھ کے روز سینیٹ نے تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے ووٹنگ کی۔ انہوں نے اپیل کی، "اپنے سینیٹر کو کہیں کہ ہمارے ٹیکس کے پیسے زندگیوں کو بچانے کے لیے استعمال ہوں، قتل کے لیے نہیں۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخباراپنے سربراہان کی شہادت کے بعد ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں بچا، حماس
مزید پڑھ »
ایف بی آر کو موصول انکم ٹیکس گوشواروں میں 76 فیصد اضافہٹیکس ایئر 2024 کے لیے موصول ہونے والے انکم ٹیکس گوشوارے گزشتہ سال کے مقابلے22 لاکھ 56 ہزارزیادہ ہیں، ایف بی آر
مزید پڑھ »
انروا پر اسرائیلی پابندی غزہ کے بچوں کے قتل عام کا نیا طریقہ ہے: یونیسیفایک بیان میں یونیسیف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انروا کے بغیر غزہ میں جان بچانے والے سامان کی فراہمی جاری نہیں رکھ سکتے
مزید پڑھ »
عشقِ نبویﷺ علامہ اقبال ، تاریخ اور رجایتاقبال علم اور عقل کو عشق کے جذبے کے بغیر درست نہیں سمجھتے ہیں
مزید پڑھ »
بنگلادیش کے صدارتی آفس سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئیڈاکٹر یونس کے معاون خصوصی محفوظ عالم کا کہنا ہے یہ ہمارے لیے شرم کی بات ہےکہ ہم 5 اگست کے بعد ان کی تصاویر بنگا بھبن سے نہیں ہٹاسکے
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالامریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے
مزید پڑھ »