اقبال علم اور عقل کو عشق کے جذبے کے بغیر درست نہیں سمجھتے ہیں
علامہ اقبال 1877 ء میں پیدا ہو ئے اور 1938ء میں انتقال کر گئے۔ تعلیم کے اعتبار سے دیکھیں تو اُنہیں عربی، فارسی، انگریزی اور اردوپر عبور حاصل تھا اور کسی حدتک جرمن زبان سے بھی واقفیت رکھتے تھے وہ فلسفے اور قانون کی اعلیٰ تعلیم یعنی بار ایٹ لا، ایم اے فلاسفی اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں ہی نہیں رکھتے تھے بلکہ تحقیقی بنادوں پر عالمی، علاقائی سیاست میں دستاترعالم اور سیاست میں رائج نظریات یعنی اشراکیت ، سر مایہ دارانہ، مغربی جمہوریت، نیشنل ازم، فاشزم یعنی فسطایت کو پوری طرح سمجھتے...
اسلامی تاریخ میں صحابہ کرام کے بعد صلاح الدین ایوبی جیسی کئی شخصیات ہیںاور سب ہی کے حوالہ جات ہمیں اقبال کی شاعری میں ملتے ہیں ،تاریخ یورپ میں فرانس کے علاقے سسلی کے علاوہ اسپین میں مسلمانوں کی حکو مت قائم رہی علامہ اقبال اسپین کی اسلامی تاریخ سے کئی بنیادوں پر متا ثر ہیں فاتح اسپین طارق بن زیادایسی شخصیت ہیں کہ اُن کے کشتیاں جلا نے کے حوالے سے یہ ضرب مثل دنیا کی ہر زبان میں عام ہے جب طارق بن زیاد نے اسپین کے ساحل پر کشتیاں جلا دی تھیں اقبال کی نظم سے چند اشعار عنوان دونیم اِ ن کی ٹھوکر سے صحرا...
ٹیپو سلطان نے کو شش کی کہ فرانس کے نپولین سے مدد لے ٹیپو سلطان نے اکتو بر1797ء میں نپولین سے رابطے کئے یہی وہ دور ہے جب روس کے بادشاہ زار جان پال اوّل نے بھی کو شش کی کہ نپولین اگر ہند وستان پر حملہ کرئے تو روس بلوچستان کے راستے حملہ آور ہوگا اور یہاں سے گرم پانی کا ساحل حاصل کرئے گا یہ وہ زمانہ ہے جب نپولین فرانسیسی فوج کا سپہ سالار تھا اور فرانس انقلاب کے مراحل سے گزر رہا تھا نیپولین نے ڈائریکٹریٹ کو بتا یا کہ مصر پر قبضے کے بعد وہ ہندوستان میں ٹیپو سلطان کی مدد کواپنی افواج لے کر جا ئے گا...
یوں جب پہلی عالمی جنگ شروع ہوئی توایک جانب ترکی کی سلطنت اور جرمنی تھے تو اِس کے مقابلے میں برطانیہ فرانس ، روس اور یورپ کی تمام قوتیں تھیں روس اکتو بر1917ء کے اشتراکی انقلاب کے بعد پہلی عالمی جنگ سے باہر آگیا اور اس کی جگہ امریکہ اس جنگ میں شامل ہو گیا، اس زمانے میں ہندوستان میں انگریز مرحلہ وار یہاں پارلیمانی جمہوری سیاست کو بہت محدود اختیارات کے ساتھ کنٹرول کرتے ہوئے متعارف کر رہا تھا۔
جنگ عظیم اوّل میںجہاں سائنس و ٹیکنا لوجی کی بنیاد ہتھیاروں کی جدت اوراستعمال کے لحاظ سے ترکی بہت پیچھے تھا وہاں عربوں نے بھی اس جنگ میں ترکی سے غداری کی تھی اور پیٹھ میں خنجر مارا تھا اس جنگ میں مشہور بر طانیوی سیکریٹ ایجنٹ لارڈ لارنس جسے لارنس آف عریبہ کہا گیا اُس نے عربوں کو ترک فوج کے خلاف کئی من سونا اور ہتھیار فراہم کئے تھے اور اِن عربوں نے ہزاروں ترکوں کو شہید کیا تھا اور یوں جنگ میں ترکی کو شکست ہو ئی مگر اقبال اُس وقت بھی مسلمانوں کو مایوس نہیں ہو نے دیتے ہیں اور کہتے ہیں۔یہ شعر علامہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذاکر نائیک یا علامہ اقبال؟میری تربیت میں علمائے کرام اور مشائخ عظام کی کفش برداری شامل ہے، علمائے کرام...
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیکدستاویزات پر 15 اور 16 اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ جمعہ کو مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر نامی ایک ٹیلی گرام اکاؤنٹ سے شیئر ہوئیں۔
مزید پڑھ »
لاہور؛ خاتون سمیت 4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، سونا سمیت مال مسروقہ و اسلحہ برآمدملزمان عوام الناس سے گن پوائنٹ پر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کر لیتے تھے، ایس پی اقبال ٹاؤن
مزید پڑھ »
عامر، فخر کے بعد سابق کرکٹر نے بھی بابراعظم کے حق میں آواز اٹھادیشاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم سے الگ کرنے کا فیصلہ درست تھا، اقبال قاسم
مزید پڑھ »
’دانیہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ کہا جائے‘، بشریٰ اقبال نے فتویٰ نکوالیابشریٰ اقبال کے پبلک نوٹس کے مطابق عامر لیاقت کی وفات کے وقت دانیہ ان سے طلاق یافتہ تھیں اور اب دانیہ حکیم شہزاد سے شادی شدہ ہیں
مزید پڑھ »
توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
مزید پڑھ »