لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے نواز شریف ہی وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔۔۔۔۔۔
لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے نواز شریف ہی وزیراعظم کے امیدوار ہیں۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقیاتی کام ہوئےتون لیگ دورمیں ہوئے، باقی حکومتوں کے دور دیکھ لیں کوئی بڑا منصوبہ نہیں ملے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئےجدہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، وہ 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئےجدہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، وہ 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔
مزید پڑھ »
نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں: شہباز شریفلاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ترقی دے کر پاکستان کی غربت کم کریں گے۔اپنے ایک پیغام میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں. ان کا مستقبل ہمیشہ صرف نواز شریف نے سنوارا ہے. نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہی نوجوانوں کو روزگار، تعلیم، ہنر اور امید کے تحفے دیئے۔شہباز شریف نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے نوجوانوں کے لئے 20 ارب روپے کا پانچ سالہ تاریخی وزیراعظم یوتھ پروگرام
مزید پڑھ »
نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہے: مریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےصوبائی دارالحکومت میں یونین کونسلوں کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہےہربار کی طرح اس باربھی نوازشریف پاکستان کو ٹھیک کرکے دکھائےگا۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ 21 اکتوبر کو گھروں سے نکلیں اور پاکستان کی معاشی ترقی کے معمار کا بھرپور استقبال کریں۔خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونش
مزید پڑھ »
نواز شریف کو واپس آکر قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا:نگران وزیراعظماسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آ کر سیاست میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں کئی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے فیصلے سے نگران حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز...
مزید پڑھ »
اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا: ...اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کاکل کافیصلہ کیسے دیکھتے ہیں؟ اس پر اسد عمر نے عدالت کا فیصلہ درست قرار دیا۔صحافی نے پوچھا کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے؟ اسد عمر نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد یہ اچھا سوال ہے کہ نواز شریف واپس آئیں گے یا نہیں، سپریم کورٹ کےفیصلے کے بعد شہباز شریف کیوں خوش ہیں؟ یہ...
مزید پڑھ »