ہمالیہ کی پہاڑیوں میں تین دن تک پھنسے رہنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر کیا گزری

پاکستان خبریں خبریں

ہمالیہ کی پہاڑیوں میں تین دن تک پھنسے رہنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر کیا گزری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

برطانیہ کی 37 سالہ فائی جین مینرز اور امریکہ کی 31 سالہ مشیل تھریسا ڈورک ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں چوکھمبا 3 چوٹی کے چٹانی حصے پر چڑھ رہی تھیں۔ پھر ایک چٹان گرنے کی وجہ سے ان کے سامان سے جڑی رسی کٹ گئی اور وہ 6015 میٹر کی بلندی پر پھنس گئیں۔

انڈیا کے شمال میں ہمالیہ کے ایک برفیلے پہاڑ پر تین دن تک پھنسی برطانوی اور امریکی کوہ پیماؤں کو بچا لیا گیا ہے۔

اناپورنا کے ڈیتھ زون میں 27 گھنٹے گزارنے والی بلجیت کور: ’کیمپ فور کی روشنی دیکھ کر میں رات بھر خود کو گھسیٹتی رہی‘ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ فائی جین مینرز نے کہا ’ہم پہاڑ پر بہت اونچائی تک چڑھ گئی تھیں۔ جب اس پہاڑ پر کچھ پتھر گرے تو ان سے وہ رسی کٹ گئی جس پر ہمارا سارا سامان تھا۔ وہ بیگ کافی دور جا کر گرا۔‘

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کرنل مدن گرونگ نے بی بی سی ہندی کو بتایا ’جب دونوں خواتین کوہ پیما ہمیں ملیں تو وہ تھک چکی تھیں لیکن پراعتماد تھیں۔‘ چمولی ضلع کے ڈی ایم سندیپ تیواری نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ آپریشن اس لیے بھی بہت اہم تھا کیونکہ یہاں دو غیر ملکی پھنسی ہوئی تھیں۔ وہ کہتے ہیں ’لیکن اس وقت رات تھی اس لیے کوہ پیماؤں کو پک کرنا ممکن نہیں تھا۔ 6 اکتوبر اتوار صبح تقریباً ساڑھے سات بجے ہیلی کاپٹر انھیں لینے کے لیے روانہ ہوا۔‘

’دکھی عورت بہت سخت جان ہوتی ہے‘ دس بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی شرپا جن کی ذاتی زندگی کرب سے بھری تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اژدہے کے چنگل میں 2 گھنٹے تک پھنسے رہنے والی خاتون معجزاتی طور پر بچ گئیںاژدہے کے چنگل میں 2 گھنٹے تک پھنسے رہنے والی خاتون معجزاتی طور پر بچ گئیںخاتون کو اپنی ران میں شدید درد محسوس ہوا۔ پہلے تو انہوں نے سوچا کہ کسی کیڑے نے کاٹ لیا ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی، کہیں کہیں بارش کا بھی امکانکراچی میں موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی، کہیں کہیں بارش کا بھی امکانہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا ہے جو کراچی کے جنوب سے 900 کلو میٹر دور ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

چھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینچھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینسیاہ فام خواتین میں بقا کا امکان 17 سے 50 فیصد تک ہوتا ہے جو کہ چھاتی کے کینسر کی قسم پر منحصر ہوتا ہے
مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹپاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹمہنگائی کی شرح سال 2023 تک 29.2 فیصد تک کی سطح پر تھی جو 2024 میں کم ہو کر 23.4 فیصد تک رہ گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگامجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ، قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے تک کے لیے ملتوی کیا گیا
مزید پڑھ »

حملوں کا خطرہ: اسرائیل نے شمال میں رہنے والے آبادکاروں کو ہتھیار بانٹنا شروع کردیےحملوں کا خطرہ: اسرائیل نے شمال میں رہنے والے آبادکاروں کو ہتھیار بانٹنا شروع کردیےاسرائیلی وزارت دفاع اور فوج نے ملک کے شمال میں رہنے والی آبادیوں میں 9 ہزار سے زائد جدید رائفلز تقسیم کی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:09:28