ہمیں کھانے کے لیبل پڑھنے کی عادت ڈالنی ہوگی اور ہمیشہ ایسے اختیارات کا انتخاب کرنا ہوگا جو کم سوڈیم فراہم کرتے ہیں۔
اب اگر آپ نمک خریدنے کے لیے سپر سٹور جاتے ہیں تو شیلف میں آپ کو طرح طرح کے نمک نظر آتے ہیں، ریفائنڈ سالٹ ، کوکنگ سالٹ، اور دانے دار نمک۔
عمومی طور پر اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ کم سوڈیم والا نمک صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے، مگر اس وقت تک جب تک کہ اس کا صحیح انداز اور مقدار میں استعمال کیا جائے۔مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ ہمالیہ کے گلابی نمک اور دانے دار نمک میں سوڈیم کی مقدار بالکل اتنی ہی ہوتی ہے جتنی کہ سادہ نمک میں۔ اور اگر روایتی نمک کو گلابی یا دانے دار نمک سے بدل بھی دیا جائے تب بھی بلڈ پریشر میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
ہم سب کے باورچی خانے میں جو نمک ہوتا ہے اس کا تکنیکی نام ’سوڈیم کلورائیڈ‘ ہے، جس کا مطلب ہے کہ اس میں کلورین اور سوڈیم کے مرکبات موجود ہوتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کسی بھی شخص کو روزانہ نمک کی پانچ گرام سے زیادہ مقدار استعمال نہیں کرنی چاہیے۔ اس کا نتیجہ خون کی نالیوں کی دیواروں پر اضافی اور غیر ضروری دباؤ ہے، جو طویل مدت میں ہائی بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے۔
آسٹریلیا میں کیے گئے ایک سروے نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس قسم کے نمک سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ نمک کھانے کو کم نمکین کرتا ہے، اور ذائقہ کی تلافی کے لیے، کوئی بھی فرد کھانے کی تیاری کے دوران ایک بڑا حصہ استعمال کر سکتا ہے۔ موٹا بتاتے ہیں کہ ’ہمارے پاس بہت ہی قابل اعتماد مطالعات ہیں جن میں ان افراد کے پیشاب میں بلڈ پریشر اور سوڈیم کی سطح کا موازنہ کیا گیا ہے جنھوں نے گلابی نمک اور عام نمک کا استعمال کیا۔‘یہی پیغام موٹے یا دانے دار نمک پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ یہ مسالا، جو عام طور پر باربی کیو پر استعمال ہوتا ہے، اس نے حال ہی میں اس وجہ سے شہرت حاصل کی ہے کہ اس میں ٹیبل نمک سے کم سوڈیم ہے۔
سلوا سانٹوس اسی لائن کی پیروی کرتی ہیں۔ وہ ترکیبیں تیار کرتے وقت دیگر مصالحے تلاش کرنے کا مشورہ دیتی ہیں، جیسے کالی مرچ، تلسی، روزیری، بے پتی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کی تیاری کے بعد استعمال کرنے کے لیے میز پر موجود نمک کو ہٹانا بھی ایک آسان اور موثر حربہ ہے۔ ’سستی پڑھائی لیکن مشکل زبان‘: کیا جنوبی کوریا اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستانی طلبہ کا نیا ’پسندیدہ‘ ملک بن سکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہوا سے تیار کیا جانے والا ہینڈ بیگکم وزن ٹھوس مواد سے بنایا جانے والا یہ بیگ صرف 33 گرام وزنی ہے
مزید پڑھ »
غباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیانہوامیں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا ہے، جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقکراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے بولرز سے پہلے جیسی بولنگ نہیں ہورہی جس کا فائدہ اٹھاؤں گا
مزید پڑھ »
بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »