ہمت نہیں تو دل کو ہتھیلی پہ مت سجا... -

پاکستان خبریں خبریں

ہمت نہیں تو دل کو ہتھیلی پہ مت سجا... -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

نایاب ہے وفا، کہیں بحرانِ مخلصی ویسے قدم قدم پہ محبت کی سیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فوزیہ شیخ نے اپنے دکھ اور سب پر رنج و غم عیاں کر دیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

فوزیہ شیخ کا تعلق خوشاب سے ہے- اردو زبان اور ادب سے لگاؤ نے انھیں شاعری پر آمادہ کیا تو انھوں‌ نے غزل کو اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کرنے کے لیے چنا اور اسے اظہار کا وسیلہ بنایا-

فوزیہ شیخ نے نظمیں‌ بھی کہی‌ ہیں، لیکن غزل ان کی محبوب صنفِ سخن ہے‌- شہرِ سخن کی اس خوش فکر شاعرہ نے ایم اے تک تعلیم حاصل کی ہے- ان دنوں پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مقیم ہیں جہاں‌ مختلف ادبی تنظیموں کے تحت مشاعروں میں انھیں‌ مدعو کیا جاتا ہے اور وہ علمی و ادبی سرگرمیوں کا حصّہ بنتی ہیں- فوزیہ شیخ کی ایک تخلیق باذوق قارئین کی نذر ہے-انساں ترے نصیب کی گندم نہ اگ سکیلپٹی ہوئی بدن سے یہ آکاس بیل ہےبزدل تو امتحان میں ویسے ہی فیل ہےاک تم ہی لوٹ کر کبھی واپس نہ آ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرز اور ماہرین نے نئے کورونا لہر کا اندیشہ ظاہر کر دیاڈاکٹرز اور ماہرین نے نئے کورونا لہر کا اندیشہ ظاہر کر دیاکوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نےکہا ہےکہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافہ نظر آرہا ہے، ڈاکٹرز اور ماہرین بھی نئےلہر کا اندیشہ ظاہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’اپنے خلاف عدم اعتماد کا علم نہیں، کوئی لانا چاہتا ہے تو اس کا حق ہے‘‘’’اپنے خلاف عدم اعتماد کا علم نہیں، کوئی لانا چاہتا ہے تو اس کا حق ہے‘‘’’اپنے خلاف عدم اعتماد کا علم نہیں، کوئی لانا چاہتا ہے تو اس کا حق ہے‘‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانطلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانبرطانیہ میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا ہے، برطانوی حکومت نے نتائج میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

'شمع' جس نے اندر کی خبر دی اور کئی راز عیاں کیے! -'شمع' جس نے اندر کی خبر دی اور کئی راز عیاں کیے! -ایک زمانہ تھا جب فلمی دنیا اور فن کاروں سے متعلق خبریں، مختلف حقائق، مشہور اور پسندیدہ ہیرو ہیروئن کے حالات اور واقعات، کام یابیوں اور ناکامیوں‌ کے قصّے، خاص طور پر اسکینڈلز میں شائقین بڑی دل چسپی رکھتے تھے اور اس کے لیے اخبار اور فلمی رسائل ہی واحد ذریعہ تھے۔ اگر فلمی رسالے …
مزید پڑھ »

'اقرا اور یاسر نے سوالوں سے تنگ آ کر جلد شادی کی''اقرا اور یاسر نے سوالوں سے تنگ آ کر جلد شادی کی'
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:04:26