’’اپنے خلاف عدم اعتماد کا علم نہیں، کوئی لانا چاہتا ہے تو اس کا حق ہے‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’اپنے خلاف عدم اعتماد کا علم نہیں، کوئی لانا چاہتا ہے تو اس کا حق ہے‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

’’اپنے خلاف عدم اعتماد کا علم نہیں، کوئی لانا چاہتا ہے تو اس کا حق ہے‘‘ ARYNewsUrdu

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اپنے خلاف عدم اعتماد کا علم نہیں، کوئی لانا چاہتا ہے تو اس کا حق ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعظم، قائد حزب اختلاف دونوں کو ایوان میں زیادہ آنا چاہئے، پارلیمان چلے گا تو جمہوریت چلے گی، عوامی مسائل حل ہوں گے، اپوزیشن کو ہمیشہ زیادہ وقت دیا، کبھی حکومت ناراض تو کبھی اپوزیشن کو شکوہ رہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرتعلیم بلوچستان کا غیرحاضر رہنے والے افسران کے خلاف انکوائری کا حکموزیرتعلیم بلوچستان کا غیرحاضر رہنے والے افسران کے خلاف انکوائری کا حکمکوئٹہ: وزیرتعلیم بلوچستان یارمحمد رند نے متعلقہ دفاتر میں غیرحاضر رہنے والے افسران اور عملے کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانطلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانبرطانیہ میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا ہے، برطانوی حکومت نے نتائج میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

ذیشان ضیاءکو اپنے دوسرے سابق شوہر کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگانا مہنگا پڑگیاذیشان ضیاءکو اپنے دوسرے سابق شوہر کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگانا مہنگا پڑگیالاہور (ویب ڈیسک) ذیشان ضیاءکو سوشل میڈیا کا استعمال مہنگا پڑگیا، سابقہ شوہر کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر عدالت کی جانب سے نوٹس جاری۔
مزید پڑھ »

میرشکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاریمیرشکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر - Pakistan - Dawn Newsشہباز شریف اور اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:34:24