میرشکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

پاکستان خبریں خبریں

میرشکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

میرشکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی بلاجواز گرفتاری کی مذمت کی اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

احتجاجی مظاہرے سے مسلم لیگ ن کے رہنماء سلطان بہادر، وکیل رہنماء بیرسٹر احمر جمیل، سینئر صحافی شکیل یامین کانگا، دی نیوز ایمپلائز یونین کے دارا ظفر اور ایپنک کے رہنماء رانا یوسف نے خطاب کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن حوثیوں نے 90 اسکولوں کو جیلوں اور حراستی مراکز میں بدل ڈالایمن حوثیوں نے 90 اسکولوں کو جیلوں اور حراستی مراکز میں بدل ڈالایمن میں حوثی ملیشیا کی جانب سے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں ہر عمر کے شہریوں ، خوانچہ فروشوں ، اساتذہ اور صحافیوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلا ورزیوں کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دو نوجوان شہید کر دیئےمقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دو نوجوان شہید کر دیئےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 2 نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

طالب علم حیات بلوچ کے مبینہ قتل کے ’تمام ذمہ داران‘ کی گرفتاری کا مطالبہ - BBC News اردوطالب علم حیات بلوچ کے مبینہ قتل کے ’تمام ذمہ داران‘ کی گرفتاری کا مطالبہ - BBC News اردوتربت میں فرنٹیئرکور کے اہلکاروں کی فائرنگ سے طالب علم حیات بلوچ کی ہلاکت کے خلاف کوئٹہ میں ہونے والے مظاہرے میں کئی مطالبات میں سے ایک مطالبہ یہ بھی تھا کہ ان کی ہلاکت کے ذمہ دار تمام اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے۔
مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ: وفاق کا سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلانشوگر انکوائری کمیشن رپورٹ: وفاق کا سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلانشوگر انکوائری کمیشن اور اس کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کی صورت حال جانیےایشیائی اسٹاک مارکیٹس کی صورت حال جانیےٹوکیو: کروناوائرس نے دنیا بھر میں تجارتی سرگرمیوں کو متاثر کررکھا ہے لیکن اس کے باوجود عالمی کاروبار کا سلسلہ جاری ہے، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

مٹھی شہر کے مہیشوری محلے میں لڑکی نرودا کو قتل کرنے اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجمٹھی شہر کے مہیشوری محلے میں لڑکی نرودا کو قتل کرنے اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )پندرہ روزقبل   تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی شہر کے مہیشوری محلے میں جوان  لڑکی نرودا مہیشوری کو مبینہ طورپر قتل کرکے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:08:17