ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کی صورت حال جانیے

پاکستان خبریں خبریں

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کی صورت حال جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کی صورت حال جانیے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وبائی بیماری کے وار میں کمی ہوتے ہی آہستہ آہستہ عالمی معیشت اپنی بحالی کی طرف بڑھ رہی ہے، جاپان کے نکئی انڈیکس میں 144پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 300پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جبکہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 58پوائنٹس بڑھ گیا، ایشیائی اسٹاک میں کاروبار کا سلسلہ جاری ہے۔برینٹ کروڈآئل کے سودے 45ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1939ڈالر93سینٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں‌ 13 ہزار روپے کمیسونے کی قیمت میں‌ 13 ہزار روپے کمیپاکستان بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟ جانیے
مزید پڑھ »

بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی: وزیراعظم عمران خانبلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیسز: آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاریجعلی اکاؤنٹس کیسز: آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری
مزید پڑھ »

اسرائیل ملوث ہوا تو اسے اس کے برابر ہی قیمت ادا کرنا پڑے گی بیروت سانحے کے بعد حزب اللہ نے دوٹوک اعلان کردیااسرائیل ملوث ہوا تو اسے اس کے برابر ہی قیمت ادا کرنا پڑے گی بیروت سانحے کے بعد حزب اللہ نے دوٹوک اعلان کردیابیروت(ویب ڈیسک) بیروت دھماکوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی صورت میں حزب اللہ نے صیہونی ریاست کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی۔
مزید پڑھ »

کراچی: پولیس نے3 بچوں اور ماں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیاکراچی: پولیس نے3 بچوں اور ماں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیاکراچی: پولیس نے3 بچوں اور ماں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 02:54:33