جعلی اکاؤنٹس کیسز: آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی چارج شیٹ جاری کی۔
چارج شیٹ میں کہا گیا کہ آصف زرداری نے یونس قدوائی اور اقبال میمن کے ذریعے جعلی کمپنی پارتھینون بنائی، سابق صدر نے فراڈ کے ذریعے نیشنل بینک سے قرض کا منصوبہ بنایا، آصف علی زرداری نے جعلی کمپنی سے رقم اپنی کمپنی کے اکاؤنٹ میں منتقل کی، ڈیڑھ ارب روپے کی رقم کی کرائم پروسیڈ چھپانے کے لیے جعلی اکاونٹس میں گھمائی گئی۔
دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وہ تمام الزامات کو مسترد کرکے اپنا مکمل دفاع کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جعلی اکاونٹس کیسز میں آصف زرداری سمیت 13 ملزمان کیخلاف چارج شیٹ جاری - ایکسپریس اردوآصف زرداری نے جعلی کمپنی کے ذریعے ڈیڑھ ارب روپے کا کالا دھن چھپایا
مزید پڑھ »
کورونا سے متعلق جعلی خبروں کے باعث سینکڑوں اموات ہوئیں: امریکی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) ایک امریکی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا کے متعلق گمراہ کن اور جعلی خبروں کے نتیجے میں 800 اور ممکنہ طور پر اس سے کہیں زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: جعلی اقامے بیچنے والا گروہ گرفتارسعودی عرب میں جعلی اقامے بیچنے والے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جعلی خبروں کیخلاف ایکشن: فیس بک نے لاکھوں پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیںنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ فیس بک میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے افواہیں اور جعلی تفصیلات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاریاحتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کر دی۔
مزید پڑھ »