جعلی خبروں کیخلاف ایکشن: فیس بک نے لاکھوں پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیں

پاکستان خبریں خبریں

جعلی خبروں کیخلاف ایکشن: فیس بک نے لاکھوں پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ فیس بک میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے افواہیں اور جعلی تفصیلات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ اپریل سے جون کے دوران اس نے کووڈ 19 کے حوالے سے جعلی تفصیلات پر مبنی 70 لاکھ پوسٹس کو ڈیلیٹ کیا۔

فیس بک کی جانب سے عموماً اس طرح کی رپورٹس میں جھوٹی تفصیلات پر مبنی پوسٹس کے اعدادوشمار نہیں دیئے جاتے۔ کمپنی کی جانب سے مستند طبی تفصیلات کو زیادہ افراد تک پہنچانے کے لیے اقدامات کیے گئے جبکہ فیس ماسکس کے استعمال کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحقبھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحقبنگلور: (12 اگست 2020) بھارت میں کانگریس رہنما کے رشتہ دار کی گستاخانہ فیس بک پوسٹ کے خلاف
مزید پڑھ »

نجی اسکولز کی فیس میں 20 فیصد رعایت یقینی بنانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tvنجی اسکولز کی فیس میں 20 فیصد رعایت یقینی بنانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

بھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر ہنگامے، پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوبھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر ہنگامے، پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوبھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ کیخلاف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

اسکول فیس میں رعایت نہ دینےوالےاسکولوں کيخلاف کارروائی کاحکماسکول فیس میں رعایت نہ دینےوالےاسکولوں کيخلاف کارروائی کاحکماسکول فیس میں رعایت نہ دینے والے اسکولوں کيخلاف کارروائی کا حکم
مزید پڑھ »

بھارت: گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر ہنگامے، 3 افراد ہلاک، 100 سے زائد گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 16:17:32