اسکول فیس میں رعایت نہ دینےوالےاسکولوں کيخلاف کارروائی کاحکم

پاکستان خبریں خبریں

اسکول فیس میں رعایت نہ دینےوالےاسکولوں کيخلاف کارروائی کاحکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

اسکول فیس میں رعایت نہ دینے والے اسکولوں کيخلاف کارروائی کا حکم

Posted: Aug 13, 2020 | Last Updated: 9 mins agoسندھ ہائیکورٹ میں جمعرات کونجی اسکولوں کی فیسوں میں رعایت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ڈی جی پرائیوٹ اسکول20فیصدرعایت کےقانون پرعملدرآمدکرائے،والدین فیس میں رعایت نہ دینےوالےاسکولوں کوخلاف شکایت درج کروائیں۔

عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ شکایات موصول ہونے پرڈی جی پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف قانون کےمطابق سخت کارروائی کریں اورعدالتی حکم پر سختی سے عمل درآمد کرائے۔سندھ ہائی کورٹ نےمزید حکم دیا کہ عدالتی حکم پرعملدرآمد کی رپورٹ 20 دن میں پیش کی جائے۔ ڈی جی پرائیوٹ اسکول نے فیسوں میں کمی نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی کروادی۔ سندھ حکومت کی جانب بھی 20 فیصد رعایت پرکوئی اعتراض نہیں کیا گیا۔ عدالت نےتمام فریقین کی رضامندی کے بعد درخواست نمٹا دی۔

سندھ ہائی کورٹ میں درخواست سماجی تنظیم رشید رضوی سینٹر فار کونسٹیٹوشنل فار ہیومین رائٹس کی جناب سے دائر کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحقبھارت میں گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحقبنگلور: (12 اگست 2020) بھارت میں کانگریس رہنما کے رشتہ دار کی گستاخانہ فیس بک پوسٹ کے خلاف
مزید پڑھ »

مریم نواز کی نیب میں پیشی، کارکنان اور پولیس میں تصادم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مریم نواز کی نیب میں پیشی، کارکنان اور پولیس میں تصادم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیاکرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیالاہور(کامرس رپورٹر )کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اتار چڑھاو دیکھا گیا ,ڈالر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:46:07