ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں،موبائل فون بھی آجکل اپ گریڈ ہوتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹس

پاکستان خبریں خبریں

ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں،موبائل فون بھی آجکل اپ گریڈ ہوتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اتھارٹی بنانے کی کوشش کی وزارت خزانہ نے مخالفت کی، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا کہنا ہے کہ ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں، آج کل موبائل فون بھی اپ گریڈ ہوتے ہیں۔

داخلہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے کہا کہ گزشتہ سال ہم نے 50 ارب روپے کما کر دئیے اور رواں سال اب تک 20 ارب روپے کما چکے ہیں۔ ہمیں بہت کم ملتا ہے۔ ہمارے پاس فنڈز کی شدید قلت ہے۔ ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے لیکن فنڈز نہیں۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اتھارٹی کی کوشش کی لیکن وزارت خزانہ نے مخالفت کی۔ ریونیو شئیرنگ فارمولے میں ہماری مدد کریں۔ آج کل تو موبائل فون بھی اپ گریڈ ہوتے ہیں۔ ہم نے پورا سال کوشش کی کسی طرح وزارت خزانہ سے پیسے لیں۔ 20 سال پرانی مشینوں کو استعمال کیا جا رہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے صلاحیت 22 ہزار کی تھی اور روزانہ 75 ہزار پاسپورٹس بننے آتے تھے۔ اب ہمارے پاس 25 پرنٹرز ہونے سے صلاحیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ فاسٹ ٹریک کیٹگری میں بیک لاگ مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔ ارجنٹ کیٹگری میں ایک لاکھ 70 ہزار کا بیک لاگ ہے۔ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں بیک لاگ ختم ہوجائے گا۔ ای پاسپورٹس کی 2 نئی مشینیں بھی آ رہی ہیں۔Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادیآئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادیہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

عوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا جائےعوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا جائےگو ایماندار اور با اصول لوگ اب ناپید ہوتے جا رہے ہیں لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ تمام ایماندار لوگ ختم ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »

میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حافظ نعیم و دیگر کی درخواستیں مستردمیئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حافظ نعیم و دیگر کی درخواستیں مستردآپ کو موقع دے رہے ہیں لیکن آپ ہمیں قائل نہیں کر پائے، وکیل کے دلائل سننے کے بعد عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا توپاکستان کبھی انکے ساتھ میچ نہیں کھیلےگا، سخت فیصلےکا امکانبھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا توپاکستان کبھی انکے ساتھ میچ نہیں کھیلےگا، سخت فیصلےکا امکاناگربھارت نہیں آئے گا تو ریونیو نقصان ہمیں ہوگا لیکن جب ہم بھارت سے میچ نہیں کھیلیں گے تب نقصان ان کا بھی ہوگا: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »

زم افرو ٹی 10، مبینہ مشکوک سرگرمیوں کی تحقیقات شروعزم افرو ٹی 10، مبینہ مشکوک سرگرمیوں کی تحقیقات شروعآفیشلز نے ایک مشکوک کھلاڑی سے اس کا موبائل فون بھی لے لیا
مزید پڑھ »

شادی بیاہ میں رقص و سرور پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیششادی بیاہ میں رقص و سرور پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیشڈی پی او مہک ملک کو بلائے تو آرٹ اور کلچر اور غریب آدمی بلا لے تو فحاشی کہا جاتا ہے، اسپیکر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:48:19