ہمیں خود کو بچانے کیلئے صحیح فیصلے کرنے ہوں گے، مراد علی شاہ

پاکستان خبریں خبریں

ہمیں خود کو بچانے کیلئے صحیح فیصلے کرنے ہوں گے، مراد علی شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ہمیں خود کو بچانے کیلئے صحیح فیصلے کرنے ہوں گے، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ 1017 کیسز آئے ہیں، یہ لمحہ فکریہ ہے، ہمیں اپنے آپ کو بچانے کے لیے صحیح فیصلے کرنے ہوں گے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں اس وقت 127 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، کورونا کے متاثرہ 32 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 6164 نئے ٹیسٹ کیے گئےہیں جس میں سے 1017 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جو اب تک کا ریکارڈ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ اس وقت کورونا کے 13003 مریض زیرعلاج ہیں۔ جن میں 11516 مریض گھروں میں، 809 مراکز جبکہ اسپتالوں میں 678 مریض زیرعلاج ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ 1017 میں سے کراچی میں کورونا کے 813 کیسز ظاہر ہوئے ہیں۔ ضلع شرقی میں 230، جنوبی میں 157 اور وسطی میں 144 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ حیدرآباد 27، لاڑکانہ 26 اور خیرپور میں 18 نئے کیسز ظاہر ہوئےہیں۔ سکھر اور گھوٹکی میں 15-15 جبکہ بدین میں 8 مزید...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین بحالی فیصلے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھٹرین بحالی فیصلے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھکراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے ٹرین بحالی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم معاملے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
مزید پڑھ »

ایک تعلق کو بچانے کیلئے زندگی کے اہم 8 سال ضائع کیے: صبا قمر کا انکشافایک تعلق کو بچانے کیلئے زندگی کے اہم 8 سال ضائع کیے: صبا قمر کا انکشافلاہور: (ویب ڈیسک) حال ہی میں یوٹیوب چینل کا آغاز کرنے والی اداکار صبا قمر نے پہلی ویڈیو کے بعد انفرادیت کو برقرار رکھتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کی ہے جس کے ہر جگہ چرچے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

احتساب عدالت کا احد چیمہ کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم -احتساب عدالت کا احد چیمہ کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم -لاہور: احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔احد چیمہ کو پیش نہ کیے جانے پر عدالت …
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کاروباری افراد کو قرضہ ملے گاملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کاروباری افراد کو قرضہ ملے گااسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس سے متاثر کاروبار کے مالکان کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں کے لیے قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایک تعلق کو بچانے کے لیے زندگی کے 8 سال تباہ کردیے، صبا قمر - Entertainment - Dawn Newsایک تعلق کو بچانے کے لیے زندگی کے 8 سال تباہ کردیے، صبا قمر - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 14:49:38