ہم نے پھیلا ﺅکو آہستہ کیا، خم کو چپٹا کیا، اور زندگیاں بچائیں،نائب امریکی صدر MikePence CoronaVirus AnthonyFauci US TaskForce InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Mike_Pence
آگے بڑھانے کے لیے زبردست ترقی کی ہے۔ پینس کے ہمراہ امریکہ میں متعدی بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر اینتھونی فاچی بھی ہیں۔انھوں نے کہا کہ سبھی 50 ریاستیں اور علاقے حفاظت اور ذمہ داری سے کھل رہے ہیں اور نیو یارک اور نیو جرسی میں بڑی بہتری آئی ہے۔انھوں نے کہا کہ امریکہ میں ڈھائی کروڑ سے زیادہ افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور افسوس کہ ہم نے اپنے 1 لاکھ 26 ہزار ہم وطن کھو دیے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس سے پہلے 22 لاکھ ہلاکتوں کی پیشن گوئی کی گئی تھی۔ہم نے پھیلا ﺅکو آہستہ کیا، ہم نے خم کو چپٹا کیا،...
زندگیاں بچائیں۔انھوں نے کہا کہ اگرچہ 34 ریاستوں میں استحکام محسوس کیا جا رہا ہے، ہم نے جنوب میں بڑھتے ہوئے کیسز بھی دیکھے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اپریل میں روزانہ متاثرین کی تعداد 30 ہزار پر آ گئی تھی، اور یہ نمبر اب دوبارہ بڑھا ہے ،آج امریکہ میں پہلی مرتبہ 40 ہزار متاثرین ریکارڈ کیے گئے ہیں۔نائب صدر نے کہا کہ 16 ریاستیں ہیں جہاں متاثرین اور مثبت نتائج کی شرح بڑھی ہے۔مائیک پینس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام دہراتے ہوئے کہا کہ زیادہ تعداد میں متاثرین اس وجہ سے بڑھ رہے ہیں کیونکہ ٹیسٹنگ کو زیادہ کیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک شخص نے شارک کے ساتھ کیا کیا؟ لوگوں کی چیخیں نکل گئیںایک شخص نے ’خونخوار شارک‘ پر قابو پالیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
‘حکومتی شخصیات نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس فیصلے پر وزیراعظم کو غلط بریف کیا’اسلام آباد: (دنیا نیوز) بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پرغلط بریف کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
برطانوی ہائی کمنشنر نے مرزا غالب کو کیوں یاد کیا؟برطانوی ہائی کمنشنر نے مرزا غالب کو کیوں یاد کیا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیب نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ہم نے تو ابھی تھوڑا اضافہ کیا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینہ پورا ہونے سے پہلے ہی راتوں رات اضافے پر تنقید کے بعد وزیراطلاعات نے دوٹوک اعلان کردیا' ہم نے تو ابھی تھوڑا اضافہ کیا ہے ' پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینہ پورا ہونے سے پہلے ہی راتوں رات اضافے پر تنقید کے بعد وزیراطلاعات نے دوٹوک اعلان کردیا
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا؟شبلی فراز نے وجہ بتادیاسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فرازکاکہنا ہےبین الاقوامی سطح پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسااضافہ نہیں دیکھا،اسی وجہ سےقیمتوں میں نظرثانی کرنا پڑی
مزید پڑھ »