‘حکومتی شخصیات نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس فیصلے پر وزیراعظم کو غلط بریف کیا’

پاکستان خبریں خبریں

‘حکومتی شخصیات نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس فیصلے پر وزیراعظم کو غلط بریف کیا’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پرغلط بریف کیا گیا تھا۔

دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ فیصلے کے بعد وزیراعظم کو بتایا گیا حکومت کیس ہار چکی ہے، ایک وزیر نے کہا کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔

بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ بعد ازاں میں نے اور شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو بتایا کہ ہم کیس جیت چکے ہیں۔ جس کے بعد بریفنگ دینے والے وزیر نے معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے فیصلہ پڑھا ہی نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ سمجھے بغیر مٹھائی کھانے والوں کا مذاق نہ اڑایا جائے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب میں فیصلہ کروں گا کہ دوبارہ وزیر بننا ہے یا نہیں، وزیر بننے کے بعد مجھے بہت مالی نقصان ہوا، کہاں ایک اچھے کی وکیل فیس اور کہاں ایک لاکھ تنخواہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیوں کے معاملہ کا از خود نوٹس لے لیا ہے، جمعے کو کیس کی سماعت ہوگی۔
مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کو ’قتل کی دھمکی‘ پر اہلیہ کی پولیس کو درخواستجسٹس فائز عیسیٰ کو ’قتل کی دھمکی‘ پر اہلیہ کی پولیس کو درخواستاپنی درخواست میں سرینہ عیسیٰ نے کہا ہے کہ ’بہت سے طاقتور لوگ‘ ان کے خاوند سے خوش نہیں ہیں اور اس طرح کی قتل کی دھمکیاں ان حالات کا تسلسل ہیں جن کا وہ سامنا کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام موصول اس میں اس شخص نے کیا سنگین دھمکی دی ؟ پریشان کن انکشافسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام موصول اس میں اس شخص نے کیا سنگین دھمکی دی ؟ پریشان کن انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے پولیس کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے خاندان کی زندگی خطرے میں ہے کیونکہ انہیں
مزید پڑھ »

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستا ن نے پائلٹس کی جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستا ن نے پائلٹس کی جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کی جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیا ChiefJustice Pakistan TookNotice FakePilotsLicenses CAA GulzarAhmed pid_gov MoIB_Official official_pcaa shiblifaraz GSKhan_Official ImranKhanPTI Official_PIA
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 11:18:11