چیف جسٹس پاکستا ن نے پائلٹس کی جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس پاکستا ن نے پائلٹس کی جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کی جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیا ChiefJustice Pakistan TookNotice FakePilotsLicenses CAA GulzarAhmed pid_gov MoIB_Official official_pcaa shiblifaraz GSKhan_Official ImranKhanPTI Official_PIA

پاکستان نے ڈی جی سول ایو ی ایشن سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔عدالت نے پی آئی اے،ایئر بلیو اورسیرین کے سربراہان کو آئندہ سماعت پر تفصیلات سمیت طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں کورونا ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزاراحمد نے پائلٹس کی جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیا ،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سول ایوی ایشن پیسے لے کر پائلٹس کو لائسنس جاری کرتی ہے ،ایسا لگتا ہے جیسے پائلٹ چلتا ہوامیزائل اڑارہے ہیں ،وہ میزائل جو کہیں بھی جا کر مرضی سے پھٹ جائے ۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ بتایاگیا 15...

اورسول ایوی ایشن پرڈالا گیا،لگتا ہے ڈی جی سول ایوی ایشن کو بلانا پڑے گا،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ جعلی ڈگریوں والے پائلٹس کیساتھ کیا کیا گیا ؟،چیف جسٹس پاکستان نے ڈی جی سول ایو ی ایشن سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔عدالت نے پی آئی اے،ایئر بلیو اورسیرین کے سربراہان کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے کہاکہ ایئرلائنز سربراہان پائلٹس کی ڈگریوں اورلائسنس کی تصدیق پر مبنی رپورٹس فراہم کریں ۔عدالت نے کہاکہ بتایاجائے پائلٹس کو جعلی لائسنس کیسے اورکیوں جاری ہوئے، جعلی لائسنس دینے والوں کیخلاف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس نے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس نے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس نے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا نوٹس لے لیا SamaaTV
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستانکورونا وائرس نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستانکورونا وائرس نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان Pakistan SupremeCourt ChiefJustice GulzarAhmed CoronaVirusPakistan COVID_19 PTIGovernment PMImranKhan NDMAPK pid_gov ndmapk ImranKhanPTI zfrmrza shiblifaraz MoIB_Official
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام موصول اس میں اس شخص نے کیا سنگین دھمکی دی ؟ پریشان کن انکشافسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام موصول اس میں اس شخص نے کیا سنگین دھمکی دی ؟ پریشان کن انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے پولیس کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے خاندان کی زندگی خطرے میں ہے کیونکہ انہیں
مزید پڑھ »

کیا ڈی آئی جی ٹریبونل کے مائی باپ ہیںکیا ڈی آئی جی عمر شیخ میں عقل نہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ کے انسپکٹر کی تنزلی سے متعلق کیس میں ریمارکسکیا ڈی آئی جی ٹریبونل کے مائی باپ ہیںکیا ڈی آئی جی عمر شیخ میں عقل نہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ کے انسپکٹر کی تنزلی سے متعلق کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹروے پولیس کے انسپکٹر انتظار حسین کی تنزلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کیا ڈی آئی جی
مزید پڑھ »

کراچی کانالہ صاف کرنے کیلئے پیسے نہیںسندھ حکومت 400 لگژری گاڑیوں کیلئے رقم کیسے خرچ کرسکتی ہے؟چیف جسٹس پاکستانکراچی کانالہ صاف کرنے کیلئے پیسے نہیںسندھ حکومت 400 لگژری گاڑیوں کیلئے رقم کیسے خرچ کرسکتی ہے؟چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں کورونا ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت 400 لگژری گاڑیوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 14:18:43