آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے، ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طویل سفر طے کیا ہے، بطور قوم ہم نے دہشت گردی کو شکست دی۔ SamaaTV
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے، ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طویل سفر طے کیا ہے، بطور قوم ہم نے دہشت گردی کو شکست دی۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے 5 برس گزرنے پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کو کبھی نہیں بھلایا جائے گا، حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے، دہشت گردی کو ناکام بنانے کیلئے بطور قوم ہم نے طویل جدوجہد کی۔ آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں دیرپا امن اور خوشحالی کیلئے متحد ہو کر آگے بڑھنا ہوگا، سانحہ اے پی ایس کے شہدءا اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔
“APS carnage will never be forgotten. Five of the involved terrorists have been hanged through military courts. Salute to martyrs and their families. We have come a long way in failing terrorism as a nation. United we move towards lasting peace and prosperity of Pakistan”, COAS.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئےاسلام آباد (خرم رفیق سے )آج کے دن ملک تاریخ میں دو المناک سانحے پیش آئے جن میں ایک سقوط
مزید پڑھ »
جب تک ہم اپنے پاوں پر کھڑے نہیں ہوں گے یورپ کے غلام رہیں گے،وزیردفاعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر دفاع پرویزخٹک کہتے ہیں کہ پاکستان ایک سال کے
مزید پڑھ »
ہم مرچیں کھا کر خود کو تکلیف کیوں دیتے ہیں؟انسان تقریباً 2000 سال سے مرچیں کھاتا چلا آ رہا ہے لیکن گذشتہ دو دہائیوں کے دوران کسان اب تیز سے تیز قسم کی مرچیں کاشت کرنے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
Masood ashar : مسعود اشعر:-ہم کو تباہی کا غم نہیںمعلوم نہیں آپ لاہور کے امراضِ قلب کے ہسپتال گئے ہیں یا نہیں۔ خدا کرے آپ کو وہاں جانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔ لیکن ہم وہا ںگئے‘ اور مریض کی حیثیت میں گئے۔. پڑھیئےمسعود اشعر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
سلیکٹڈ اور سلیکٹر قبول نہیں، ہم پنڈی آرہے ہیں، بلاول بھٹوسلیکٹڈ اور سلیکٹر قبول نہیں، ہم پنڈی آرہے ہیں، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »