ہم مرچیں کھا کر خود کو تکلیف کیوں دیتے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

ہم مرچیں کھا کر خود کو تکلیف کیوں دیتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

انسان تقریباً 2000 سال سے مرچیں کھاتا چلا آ رہا ہے لیکن گذشتہ دو دہائیوں کے دوران کسان اب تیز سے تیز قسم کی مرچیں کاشت کرنے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔

ریپر مرچ جنوبی کیرولائنا میں پیدا ہوتی ہے اور دنیا کی سب سے تیز مرچ کہلائی جاتی ہے

مرچوں کے کاروبار کا تجزیہ کرنے والی کمپنی انڈیکس باکس کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال ہم میں سے ہر ایک فرد نے اوسطاً پانچ کلو مرچیں کھائی ہیں جو 250 پٹاخے کھانے کے برابر ہے۔ تحقیق کاروں کے مطابق گرم ممالک میں گوشت سے بنی ہوئی ہر ڈش میں کم سے کم ایک مصالحہ ضرور ہوتا ہے اور زیادہ تر میں کئی طرح کے مصالحے ہوتے ہیں۔ جبکہ ٹھنڈے ممالک میں بغیر مرچ مصالحے کے کھانے بنائے جاتے ہیں۔

پروفیسر پال روزن نے کچھ لوگوں کو کھانے کے لیے مرچیں دیں اورآہستہ آہستہ انھیں تیز سے تیز تر مرچیں دیتے گئے، اتنی کہ وہ برداشت نہ کر پائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےپنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےلاہور (ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیآرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیاوزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیاوزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا Pakistan Taliban Afghanistan Talks ShahMahmoodQureshi ZalmayKhalilzad Meeting US4AfghanPeace SMQureshiPTI ImranKhanPTI MOFAPakistan ashrafghani mfa_afghanistan
مزید پڑھ »

بلوچستان سے پہلی وی لاگرانیتا جلیل کی تیسری بار خود کشی کی کوشش، انتہائی افسوسناک خبرآگئیبلوچستان سے پہلی وی لاگرانیتا جلیل کی تیسری بار خود کشی کی کوشش، انتہائی افسوسناک خبرآگئیکوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کی پہلی وی لاگر کا اعزاز رکھنے والی انیتا جلیل نے تیسری بار
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت - ایکسپریس اردوملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور، پاک عرب تعلقات سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:08:46