کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کی پہلی وی لاگر کا اعزاز رکھنے والی انیتا جلیل نے تیسری بار
خودکشی کی کوشش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انیتا نے اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ریکوری کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔10دسمبر کو انیتا نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’انہیں محسوس ہورہا ہے کہ وہ تیسری بار خودکشی کی کوشش کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انیتا نے الزام لگایا ہے کہ ان کے ساتھی مرد فنکار اس واقعے
کی وجہ ہیں۔یاد رہے کہ انیتا ’بلوچ آباد‘ نامی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی جس کا ٹریلر گزشتہ دنوں آن لائن جاری کیا گیا تھا۔اپنے وی لاگز کے ذریعے سیاحوں کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ خوبصورت جگہیں بھی متعارف کروانے والی انیتا جلیل کو بلوچستان کی پہلی خاتون وی لاگر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔انیتا ناصرف ایک معروف وی لاگر اور اداکارہ ہیں بلکہ وہ ایک سرگرم سماجی کارکن بھی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافکراچی :پاکستان کی ساحلی پٹیوں پرپہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشاف ہوا، ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کاکہناہےآکٹوپس اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے۔
مزید پڑھ »
ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »
برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوس FirdousAshiqAwan PoliticalParties Investigation MoneyLaundering pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
نایاب آکٹوپس کی پاکستان میں پہلی بار موجودگی کا انکشافwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »