ہم پر ظلم ہورہا ہے، گولیاں اور شیلنگ کی جارہی ہے، اسلام آباد میں پولیس کریک ڈاؤن کے بعد وزیراعلیٰ کا ویڈیو بیان
اسلام آباد پولیس کی جانب سے بھرپور کریک ڈاؤن کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم ادھر سے کہیں نہیں جارہے اور یہیں بیٹھیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے پولیس اور رینجرز کے بھرپور کریک ڈاؤن کے بعد نامعلوم مقام سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ریاست ماں کی حیثیت رکھتی ہے مگر اس ریاست نے ہم پر ظلم شروع کر رکھا ہے، ہم پر شیلنگ اور گولیاں برسائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں سے کہی جانے والے نہیں اور بانی چیئرمین کے پیغام کا انتظار کررہے ہیں کیونکہ اُن کے لیے ہمارا سب کچھ قربان ہے، بانی چیئرمین اگر کہے گولی کا جواب گولی تو ایسا ہی کریں گے۔اسلام آباد بلیو ایریا سے 450 مظاہرین گرفتار، بشری بی بی اور وزیراعلیٰ کے پی کی گرفتاری کا بھی امکاناسلام آباد بلیو ایریا سے 450 مظاہرین گرفتار، بشری بی بی اور وزیراعلیٰ کے پی کی گرفتاری کا بھی امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفبانی پی ٹی آئی کی کال پر 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دیں گے: مشیر وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی نے صرف پیغام رسانی کی، سیاست میں حصہ نہیں لے رہیں، فیصل چوہدریبانی تک رسائی روک دی گئی، پیغام کسی نہ کسی کے ذریعے تو بھیجا جائے گا، وکیل بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں پی ٹی آئی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے اجلاس میں بدلتی صورتحال اور آج کے احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی
مزید پڑھ »
شیخ وقاص نے احتجاج سے قبل کسی بھی قسم کے مذاکرات کا امکان مسترد کردیاجب تک احتجاج کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے وہاں سے نہیں اٹھیں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »