جنید خان کی ڈیبیو فلم 'مہاراج' آج نیٹ فلکس پر ریلیز ہونی تھی
ہندو انتہا پسندوں نے عامر خان کے بیٹے کی فلم 'مہاراج' کی ریلیز روک دیبالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کی ڈیبیو فلم ‘مہاراج’ کو ہندو انتہا پسندوں نے ریلیز سے روک دیا۔
جنید خان کی ڈیبیو فلم ‘مہاراج’ 14 جون کو یعنی آج نیٹ فلکس پر ریلیز ہونی تھی لیکن گجرات ہائی کورٹ نے ہندو انتہا پسند گروہ کی درخواست پر فلم کو ریلیز کو روک دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عامر خان کے صاحبزادے جنید خان ’مہاراج‘ بننے کو تیاراداکار عامر خان کے صاحبزادے جنید خان کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ کو آئندہ ماہ 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا
مزید پڑھ »
اداکار عمران خان نے اونتیکا ملک سے طلاق کی وجہ بتا دیاداکار عامر خان کے بھانجے، عمران خان ماضی کے نامور فنکار رہ چکے ہیں، ان کی فلم ’جانے تو یا جانے ناں‘ نے بے حد مقبولیت حاصل کی تھی۔
مزید پڑھ »
عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟فلم ’مہاراجہ‘ کو پروڈکشن ہاؤس یش راج فلمز کے تحت بنایا گیا ہے اور اسے ادیتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے
مزید پڑھ »
مادھوری ڈکشٹ پر تنقید کے تیر برسنے لگےمادھوری ڈکشٹ کی غزہ کے مسلمانوں کے حق میں انسٹا گرام اسٹوری وائرل ہوگئی، تاہم ہندو انتہا پسندوں کے ردعمل کے باعث انہیں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی۔
مزید پڑھ »
’میں رنبیر کپور نہیں ہوں‘ جے دیپ اہلاوت نے ایسا کیوں کہا؟اداکار جے دیپ اہلاوت فلم ’مہاراج‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جس میں عامر خان کے صاحبزادے جنید خان ڈیبیو کررہے ہیں
مزید پڑھ »
بی جے پی نے ایک اور مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا لیانئی دہلی: نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک اور مسجد شہید کر کے اس کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ
مزید پڑھ »