اداکار عامر خان کے صاحبزادے جنید خان کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ کو آئندہ ماہ 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔فلم ساز آدیتیہ چوپڑا کو ’مہاراج‘ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں اور انہیں یقین ہے کہ نیٹ فلکس اسے دنیا بھر کی سامعین تک پہنچائے گی۔
فلم کی کہانی 1862 میں برٹش انڈیا میں رونما ہونے والے سچے واقعے کے گرد گھومتی ہے، جنید خان فلم میں صحافی کا کردار ادا کررہے ہیں جو ایک بااثر شخصیت کے سامنے اُٹھ کھڑا ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہعمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشافبالی ووڈ کے خانز یعنی سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان دنیا بھر کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ جلد پورا کرنے والے ہیں۔
مزید پڑھ »
عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد سے ناظرین کی پذیرائی حاصل کررہی ہے
مزید پڑھ »
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیےعالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پاک فوج کے ایک دن کے لیے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے۔
مزید پڑھ »
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن کے رینک لگا دیےباکسر عامر خان کو باکسنگ کے میدان میں کامیابیوں کے اعتراف پر کیپٹن کے اعزازی رینک لگائےگئے
مزید پڑھ »
اذان سمیع خان کا بہن کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغامگلوکار عدنان سمیع خان کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے اپنی سوتیلی بہن مدینہ کی سالگرہ پر خاص پیغام جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »