راکھی کو پیٹ اور معدے میں درد کی شکایات پر اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں ان کے کئی ٹیسٹ کیے گئے: رتیش سنگھ
/ فائل فوٹو
حال ہی میں راکھی کی اسپتال کے بیڈ پر بے ہوشی کی حالت میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جس کے بعد راکھی کے سابق شوہر رتیش نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ خدشہ ظاہر کیا کہ راکھی کی صحت اچھی نہیں ہے اور وہ رحم کے کینسر میں مبتلا ہوسکتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق شوہر کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک کرنے کامعاملہ، گرفتاری کے خوف سے راکھی ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین راکھی ساونت پر گرفتاری کے بادل منڈلانے لگے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے راکھی کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے اور انہیں چار ہفتوں کے اندر لوئر کورٹ میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔دراصل راکھی ساونت پر اپنے سابق شوہر عادل درانی کی مبینہ غیراخلاقی ویڈیو لیک کرنے کا الزام ہے۔ راکھی کے سابق شوہر عادل درانی...
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائدبھارتی مصالحہ جات میں مضرصحت اجزا کی شمولیت کا شبہ ہے جن سے کینسر کا خطرہ ہوسکتا ہے: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقتحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا کچھ مریض کینسر میں بھی مبتلا ہوجاتے ہیں
مزید پڑھ »
'نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی'اسلام میں مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے تو ہوسکتا ہے کہ شعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں، ابرارالحق
مزید پڑھ »
گردوں میں پتھری، کامیڈین بھارتی سنگھ کی میڈیکل سرجری ہو گیناقابل برداشت تکلیف میں مبتلا ہوں اور جو کچھ کھاتی ہوں اس سے قے ہوجاتی ہے، فنکارہ
مزید پڑھ »
بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیاسُن ہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کے دورے کے سبب کوما میں چلے گئے تھے
مزید پڑھ »