ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین راکھی ساونت پر گرفتاری کے بادل منڈلانے لگے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے راکھی کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے اور انہیں چار ہفتوں کے اندر لوئر کورٹ میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔دراصل راکھی ساونت پر اپنے سابق شوہر عادل درانی کی مبینہ غیراخلاقی ویڈیو لیک کرنے کا الزام ہے۔ راکھی کے سابق شوہر عادل درانی...
اہم تعیناتیوں میں وزیراعظم کا اختیار ختم،وزیروں، مشیروں، ...
آج نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد راکھی کے سابق شوہر عادل خان درانی کو یقین ہے کہ راکھی ساونت جلد ہی سلاخوں کے پیچھے ہوں گی۔راکھی نے بھی عادل کے خلاف ”ایکسٹرا میریٹل افیئر“ میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کئی مقدمات بھی درج کرائے ہیں۔ حالانکہ عادل نے دعویٰ کیا ہے کہ راکھی صرف انہیں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہیں۔خیال رہے کہ راکھی نے گزشتہ سال عادل کے ساتھ اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔ حالانکہ چند ماہ کے بعد دونوں کے درمیان دراڑیں آنا شروع ہو گئیں اور راکھی نے عادل کے خلاف گھریلو تشدد،...
سدھو موسے والا کے والد بیٹے کی پیدائش کے بعد اب کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا عدالتی فیصلے کے بعد عادل نے کہا کہ راکھی کے دبئی سے ہندوستان واپس آتے ہی ان کی گرفتاری یقینی ہے۔عادل نے دعویٰ کیا کہ سپریم کورٹ نے مبینہ لیک ویڈیو کیس میں ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے راکھی کی پیشگی ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے راکھی کو چار ہفتوں کے اندر ممبئی پولیس کے سامنے خودسپردگی کرنے کا حکم دیا ہے۔ایچ بی ایل کی جانب سے لڑکیوں کے درمیان ویڈیو گیمز کا مقابلہ، چکوال کی لڑکی نے میدان ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والوں کی گجرات کے مندر سے گرفتاری کی کہانیپولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں فلمی انداز میں اپنے جاسوسوں کے نیٹ ورک کو الرٹ کیا اور پھر اس معاملے میں مہاراشٹر سے ملحق ریاست گجرات کے ایک مندر سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »
غیر پارلیمانی زبان کا استعمال، جمشید دستی اور محمد اقبال کی اسمبلی رکنیت معطلاسپیکر نے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر ایک اجلاس کی لیے دونوں اراکین کی رکنیت معطل کی
مزید پڑھ »
گجرات: عزیز بھٹی اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی، خاتون سیمت 2 مریض جاں بحقاسپتال میں تزئین و آرائش کرنے کیلئے کے پلرز کو چھوٹے کرنے کوشش کی گئی جس کے باعث سرجیکل وارڈ کی چھت کمزور پڑنے سے گرگئی: اسپتال ذرائع
مزید پڑھ »
عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیگلگت: گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »