اسپیکر نے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر ایک اجلاس کی لیے دونوں اراکین کی رکنیت معطل کی
— فوٹو: قومی اسمبلی
۔ اسپیکر کا کہنا تھا کہ ان ممبران کی رکنیت اس اجلاس کے لیے معطل کی جا رہی ہے، دونوں افراد موجودہ اجلاس میں حصہ نہیں لے سکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمشید دستی اور اقبال احمد خان پرایک اجلاس میں شرکت پرپابندی عائدسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےجمشید دستی اور اقبال احمد خان پرایک اجلاس میں شرکت پرپابندی عائدکردی۔تفصیلات کےمطابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس ہوا۔اجلاس کےآغازمیں سپیکرنےنئےاراکین سےحلف لیا،صدف احسان سےحلف لینےپرجے یو آئی (ف) کے نور عالم خان نےاعتراض کیا۔ پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے کورم کی نشان دہی کی ۔ اراکین کی...
مزید پڑھ »
5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔
مزید پڑھ »
علی ظفر نے سرائیکی گانے ’بالو بتیاں‘ کی پہلی جھلک جاری کردیگلوکار علی ظفر اب بلوچی اور پشتو کے بعد سرائیلی زبان میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جس کی انہوں نے پہلی جھلک جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری یادگار بنانے کا فیصلہپاکستان پیپلز پارٹی نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی حلف برداری کو یادگار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحقخودکش حملہ آور نے جاپانی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، 4 غیر ملکی محفوظ رہے
مزید پڑھ »