زیادہ تر ایسا آپ کی چند ایسی عام عادات یا غلطیوں سے ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ ہڈیوں کو کمزور بنا سکتی ہیں۔
ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے اور اس حوالے سے وٹامنز یا منرلز کی کمی یا طرز زندگی کے انتخاب اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
آپ جتنی زیادہ مقدار میں نمک استعمال کریں گے، اتنا زیادہ کیلشیئم جسم سے خارج ہوگا، جس کا مطلب یہ ہے کہ ہڈیوں کی صحت متاثر ہوگی۔یہ واضح رہے کہ نمک کا مکمل استعمال ترک کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ روزانہ 2000 ملی گرام یا ایک چائے کے چمچ کے برابر نمک جزوبدن بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔جب آپ جسمانی طور پر متحرک نہیں ہوتے تو ہڈیاں بتدریج کمزور ہونے لگتی ہیں جبکہ اکثر ورزش کرنا ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔اگر آپ اپنا زیادہ وقت گھر یا دفتر کی چار دیواری کے اندر گزارتے ہیں تو یہ عادت ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہوسکتی...
بالغ افراد کو روزانہ کم از کم 25 مائیکرو گرام وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کا حصول سورج کی روشنی کے ساتھ ساتھ مچھلی، دودھ یا اس سے بنی مصنوعات، انڈوں اور گائے کی کلیجی سے ممکن ہے۔بہت زیادہ مقدار میں میٹھے مشروبات کے استعمال سے بھی ہڈیوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وزن اٹھانے والی سرگرمی نہیں بلکہ سائیکل چلانے کے دوران ہڈیوں کی کثافت میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا، جیسا چہل قدمی یا جاگنگ سے ہوتا ہے۔کچھ غذاؤں کو دھونا بہت ضروری ہوتا ہے مگر تمام غذاؤں کو کھانے یا پکانے سے قبل دھونا ضروری نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسمارٹ فون کی ایک سیٹنگ ٹرن آف کرکے آپ اپنی پرائیویسی کا فوری تحفظ کرسکتے ہیںعام طور پر زیادہ تر افراد اپنی لوکیشن ٹریکنگ کو آن رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکہ: پاکستان کے میزائل خطرے کی نشانہجان فائنر کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل فاصلے کے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے جو جنوبی ایشیا کے علاوہ امریکا تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت دنگ کر دینے والی ہےآج کل مارک زکربرگ جو گھڑی استعمال کر رہے ہیں اس کی قیمت دنگ کر دینے والی ہے۔
مزید پڑھ »
وہ 2 مسلم شخصیات جن کو 2024 میں دنیا بھر میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیاہر سال اربوں افراد گوگل کو استعمال کرکے مختلف تفصیلات، خبریں اور اپنی پسند کے موضوعات کو سرچ کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
بین الاقوامی ادارے کے پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور سوشل میڈیا پر ریسرچ کے نتائج جاریاحتجاج میں شامل افراد انتہائی منظم حکمت عملی کے تحت تمام کارروائیاں کرتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دیانسداد دہشتگردی کی عدالتوں نے سویلین کو فوجی تحویل میں دینے کے جو فیصلے دیے انکی وجوہات کہاں ہیں، جسٹس نعیم
مزید پڑھ »