آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی

پاکستان خبریں خبریں

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشتگردی کی عدالتوں نے سویلین کو فوجی تحویل میں دینے کے جو فیصلے دیے انکی وجوہات کہاں ہیں، جسٹس نعیم

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث نے کہا یہ کہنا ہی غلط ہے کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، آرمی ایکٹ مسلح افواج کے ساتھ کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنیز کے ملازمین پر بھی لاگو ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے استفسار کیا کہ کور کمانڈرز جب اپنے گھر کو بطور دفتر استعمال کریں تو کیا اسے دفتر ڈیکلیئر کرتے ہیں؟ یہ بات کتنی درست ہے کہ یہ آئیڈیا بعد میں آیا کور کمانڈر کا گھر بھی دفتر تھا۔ وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ میں ایسے کسی نوٹیفکیشن کی طرف نہیں جا رہا۔

وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمیں بھی جسٹس منیب اختر کے تحریر کردہ فیصلے کے کچھ حصوں پر اعتراض ہے، اس پر دلائل دوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مستردسپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مستردفوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا: عدالت
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائدفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائدجسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی طرف سے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »

آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہرآئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہرجسٹس عائشہ نے کہا وکیل کی استدعا پر کیس آئینی بینچ بھیجا تھا، جسٹس مظہر نے کہا کہ ایسے ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے پُرتشدد احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »

سویلینز کے فوجی ٹرائل پر بینچ کا معاملہ، آئینی بینچ کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن سے رجوعسویلینز کے فوجی ٹرائل پر بینچ کا معاملہ، آئینی بینچ کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن سے رجوعجسٹس عائشہ ملک سویلینز کے فوجی ٹرائل کے خلاف اپیلوں کی آئینی بینچ میں نہیں بیٹھ سکتیں، آئینی کمیٹی نے معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیا: اعلامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:48:36