ہیڈفونز کا نقصان اس وقت اور بھی زیادہ جلدی سامنے آتا ہے جب تیز آواز میں سنا جائے
ہیڈ فون کا استعمال آپ کی سماعت کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے خاص طور پر اگر آپ انہیں زیادہ دیر تک طویل عرصے استعمال کریں۔ٹنائٹس :زیادہ شور والے ماحول میں سننے میں دشواری یا عام حالات میں بھی لوگوں کی باتیں صحیح سے نہ سُن پانا۔اندرونی کان یا سمعی اعصاب میں بالوں کے خلیوں کو نقصان، جو آوازوں کی شناخت مشکل بنا سکتا ہے۔ 1) اگر آپ روزانہ ہیڈ فون استعمال کرتے ہیں تو وقفہ لینا ضروری ہے۔ آپ 60/60 اصول آزما سکتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ 60 منٹ تک ہیڈفینز کی آواز کو 60 فیصد والیوم پر رکھنا اور پھر ایک گھنٹے...
ایسی آوازوں سے پرہیز کریں جو بہت زیادہ اونچی ہوں یا بہت دیر تک سنائی دیتی ہوں۔ عالمی ادارہ صحت آٹھ گھنٹے کام کے دوران 80 ڈی بی والیوم کو سننے کو محفوظ سطح سمجھتا ہے۔ اسی طریقے سے ایئرفونز کا مسلسل استعمال کان کی نالیوں میں میل کو مزید اندر دھکیل سکتا ہے جو آواز میں رکاوٹ ڈال سکتا ہیں ۔Jan 03, 2025 12:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پیٹ بھر کر کھایا تو مرجائیں گے‘، شامی جیلوں سے آزاد قیدی نئے خطرے سے دوچارقیدیوں کو یکدم پیٹ بھر کر کھانا کھلانا ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے: ماہرین صحت نے خبردار کردیا
مزید پڑھ »
شامی معیشت بعد از انقلابکووڈ، روس اور یوکرین جنگ کے اثرات، 2023 کا خوفناک زلزلہ اور اب انقلاب نے شام کی معیشت پر منفی اثر ڈالا ہے
مزید پڑھ »
فروز خان کے خاندان پر کالے جادو کا اثرفروز خان کی والدہ نے یوٹیوب پر انکشاف کیا کہ ان کا خاندان کالے جادو کے اثرات سے متاثر ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی ایک اور دھمکی، پاناما کینال کا کنٹرول واپس لینے کا اشارہ دے دیاڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاناما کی جانب سے کینال کے استعمال کے لیے زیادہ فیس وصول کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
گھر کے منجھلے بچوں کی ایک بڑی خوبی سامنے آگئیپیدائش کی ترتیب سے واقعی شخصیت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، خاص طور پر منجھلے بچوں پر۔
مزید پڑھ »
ٹی بیگز استعمال کرنے والے افراد ہوجائیں ہوشیار!چائے کے لیے استعمال کیے جانے والے ٹی بیگز انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب کر سکتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »