ٹی بیگز استعمال کرنے والے افراد ہوجائیں ہوشیار!

پاکستان خبریں خبریں

ٹی بیگز استعمال کرنے والے افراد ہوجائیں ہوشیار!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

چائے کے لیے استعمال کیے جانے والے ٹی بیگز انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب کر سکتے ہیں، تحقیق

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چائے کے لیے استعمال کیے جانے والے ٹی بیگز انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

پلاسٹک کی آلودگی ماحولیاتی مسائل کے ساتھ مستقبل کے انسانوں کے لیے صحت کے خطرات میں اضافہ کر رہی ہے۔ غذاؤں کی پیکنگ مائیکرو اور نینو پلاسٹک کا ایک بڑا سبب ہے جو غذاؤں کے ذریعے انسانوں کے جسم کا حصہ بن رہے ہیں۔ یونیورسٹی آف الباما کے میوٹا جینیسس گروپ کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں کامیابی کے ساتھ مختلف اقسام کے کمرشلی دستیاب ٹی بیگز سے خارج ہونے والے مائیکرو اور نینو پلاسٹکس کی درجہ بندی کی گئی۔

محققین نے تحقیق میں مشاہدہ کیا کہ جب ان ٹی بیگز کو پانی میں ڈالا جاتا ہے جو بڑی مقدار میں نینو سائز کے ذرات اور دھاری نما سانچے خارج ہوتے ہیں جو کہ مائیکرو اور نینو پلاسٹکس کا ایک اہم ذریعہ ہوتا ہے۔جرنل کیمواسفیئر میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ جب چائے بنائی جا رہی ہوتی ہے تو پرو پائلین سے جو اندازاً فی ملی لیٹر 120 کروڑ ذرات خارج ہوتے ہیں جن کا اوسط سائز 136.

جامعہ کی ایک محقق ایلبا گارسیا کا کہنا تھا کہ سائنس دانوں کی ٹیم نے ایک بالکل نئے طریقے سے ان آلودہ ذرات کی درجہ بندی کی جو کہ ان کے انسانی صحت پر ممکنہ اثرات پر مزید تحقیق کے لیے انتہائی اہم ہوسکتے ہیں۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہوی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہوی پی این کی ایکٹویشن اور استعمال کا عمل مزید ہموار کرنے کا کام کررہےہیں: وزیر مملکت برائے آئی ٹی
مزید پڑھ »

24 نومبر کے احتجاج کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماؤں کی ضمانت منظور24 نومبر کے احتجاج کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماؤں کی ضمانت منظورپشاور ہائیکورٹ نے رجوع کرنے والے 70 سے زائد پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی راہداری اور 69 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »

کراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا، شدید ٹریفک جامکراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا، شدید ٹریفک جامآئل ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے بعد شہریوں ڈرمز میں آئل جمع کرنے پہنچ گئے، واقعے میں متعدد افراد پھسلن کے باعث گر کر زخمی ہو گئے
مزید پڑھ »

برطانیہ اور عراق کے درمیان افواج ڈھونڈنے والے افراد کے خلاف مémentو کی توافقبرطانیہ اور عراق کے درمیان افواج ڈھونڈنے والے افراد کے خلاف مémentو کی توافقبرطانیہ نے عراق کے ساتھ ایک مémentو کی توافق کرکے افواج ڈھونڈنے والے افراد کو مرمرا کرنے اور حدود کی معاونت بڑھانے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظمپاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظموزیرِاعظم کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے واضح اہداف وضع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردیکویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردیشہریت سے محروم ہونے والے افراد کا تعلق 54 ممالک سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:30:46