اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ یحییٰ خان کومسلط
کرنے سے لیکر پچا س سال تک ملک کے ساتھ جو کھلواڑ کیاگیا ،اس کی سزاکے طور پر اللہ تعالیٰ نے عمران خان کوملک پر مسلط کیا ہے ۔وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کو بھی پریشان کررکھاہے:سراج الحق
جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ جب قوموں کی بدبختی شروع ہوتی ہے تو پھر ایسے حکمران مسلط کردیئے جاتے ہیں ، یحییٰ خان کومسلط کرنے سے لیکر اس ملک کے ساتھ جو کھلواڑ کیا گیاہے وہ پچاس سال سے جاری ہے ۔ حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ ہم اس ملک سے یہی کچھ کرتے رہے اور پچاس سال بعداللہ تعالیٰ نے عمران خان جیسے نا اہل شخص کو ملک پر مسلط کردیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان بالکل عقل ودانش سے محروم ہیں، عمران خان حقائق پر سمجھوتہ کررہے ہیں۔ان کا کہناتھاکہ میانوالی میں عمران خان بالکل حواس باختہ نظر آرہے تھے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلےسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن کے ایون فیلڈز فلیٹس میں پہنچ گئے۔ یہ وہی فلیٹس ہیں جن کے قصے ہماری سیاست میں زبان زد عام ہیں اور نواز شریف ان فلیٹوں کا حساب دیتے دیتے پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرسکتی ہے، معین خان - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرسکتی ہے، معین خان -
مزید پڑھ »
khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ہمارا کیا جاتا ہےگزشتہ ہفتہ سب فریقوں کے لیے خراب گزرا۔ ویسے تو ہر فریق اپنی اپنی کامیابی کا دعویدار ہے مگر صرف دعویٰ تو نہیں چلتا۔ ہر فریق کا دعویٰ بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ شفیق الرحمن کے ایک .... پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
‘عمران خان ہویانہ ہو،نظام نےغریب کوتحفظ فراہم کرنا ہے’'عمران خان ہویانہ ہو،نظام نےغریب کوتحفظ فراہم کرنا ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »