انہوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے۔
یقین ہو گیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویپی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔
میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا لیکن بھارت کے خلاف انتہائی خراب کارکردگی کے بعد یقین ہوگیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔محسن نقوی نے عندیہ دیا کہ قوم قومی کرکٹ ٹیم میں جلد بڑی سر جری ہوتی ہوئے دیکھے گی، ہم نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم تیار کرنی ہے اور وقت آگیا کہ باہر بیٹھے نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع دیا جائے ۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی ایک بہترین ٹیم بنانا ہے مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ ٹیم میں کیا چل رہا تھا اور ہارنے کی وجوہات کیا ہیں۔ پی سی بی سربراہ کے مطابق قوم کرکٹ ٹیم سے ایسی مایوس کن کارکردگی کی توقع نہیں رکھتی، ہمیں بہتر کارکردگی دکھانی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستانی بولرز نے بھارت کے خلاف ریکارڈ بنادیایقین ہو گیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بیٹیم کو فیلڈنگ پر بہت توجہ کی ضرورت ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔
مزید پڑھ »
بھارت سے شکست کھانے کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا موقف بھی آگیانیویارک (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا، بھارت کیخلاف انتہائی خراب کارکردگی کے بعد یقین ہوگیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت...
مزید پڑھ »
یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
محسن نقوی نے قومی ٹیم پر ایک ماہ تنقید نہ کرنے کی درخواست کردیمحسن نقوی کا لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے ذہن میں بس ایک بات ہو کہ قوم ہمارے ساتھ ہے تو وہ جیت جائیگی۔
مزید پڑھ »