یمن : الجوف صوبے میں حوثیوں کے 3 کمانڈروں سمیت 21 جنگجو ہلاک Yemen Houthis Killed
سے کیا جانے والا حملہ پسپا کر دیا گیا۔ ان جتھوں نے یمنی فوج کے ٹھکانوں کی طرف دراندازی کی کوشش کی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اس دوران عرب اتحاد کے طیاروں نے حوثی ملیشیا کے ارکان اور ان کے ہتھیاروں کے ذخیرے کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ یمنی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کارروائی کے دوران حوثی باغیوں کو بھاری جانی و مادی نقصان اٹھانا پڑا۔
اسی ضمن میں گذشتہ دو روز کے دوران الجوف صوبے میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حوثی ملیشیا کے تین کمانڈر مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ دو روز کے دوران ہونے والی لڑائی کے نتیجے میں درجنوں حوثی باغی ہلاک ہوئے۔ ہلاک شدگان میں حوثی ملیشیا کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے دو ذاتی محافظین اور اہم کمانڈروں کے علاوہ حوثیوں کا ایک عسکری رہ نما بھی شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »