یورپی یونین نے ملٹری کورٹس کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا

سیاسی اہمیت خبریں

یورپی یونین نے ملٹری کورٹس کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا
یورپی یونینملٹری کورٹسجی ایس پی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ملٹری کورٹ میں سیویلین کے ٹرائلز پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا، اگر القادر ٹرسٹ میں بانی چیرمین کو سزا دی گئی تو یورپی یونین کےساتھ ہونے والا معاہدہ جی ایس پی خطرے میں پڑجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو عمران خان کی جانب سے پورا منڈیٹ حاصل ہے لہذا کمیٹی اراکین کو بانی چیئرمین سے ملنے دیا جائے۔

یورپی یونین نے ملٹری کورٹس کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا، ایسی سزاؤں سے ملکی معیشت کو نقصان ہوگا، شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف نے 9 مئی ملزمان کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معشیت کے لیے نقصان دہ قراردیا۔

انوہں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو عمران خان کی جانب سے پورا منڈیٹ حاصل ہے لہذا کمیٹی اراکین کو بانی چیئرمین سے ملنے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یورپین یونین نے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، سویلین کا ملٹری ٹرائل بین الاقوامی معاہدہ کے آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی ہے جو پاکستان کو پابند کرتا ہے کہ انصاف پر مبنی فیصلے کریں، حکومت مخالفین کو زیر کرنے کے لیے اتنی آگے چلی گئی ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی بھی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ابھی القادر ٹرسٹ کا فیصلہ ہونا تھا لیکن معلوم نہیں کیوں فیصلہ مؤخر کیا گیا، بتایا جائے یہ فیصلہ کہاں لکھا جا رہا ہے، فیصلے لکھنے میں اتنا وقت کیوں لگادیا ہمیں معلوم ہے کہ اس کیس میں کچھ نہیں لیکن اس کے باوجود کیس کو الجھایا جارہا ہے، یہ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔شیخ وقاص اکرم نے بتایا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی نے حکومت سے مذاکرات شروع کردیے ہیں جس میں دو نکات رکھے گئے ہیں ایک عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی اور دوسرا 26 نومبر کے سانحہ پر جوڈیشل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

یورپی یونین ملٹری کورٹس جی ایس پی القادر ٹرسٹ تحریک انصاف

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزا پر اظہار تشویشیورپی یونین کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزا پر اظہار تشویشیہ فیصلہ بین الاقوامی معاہدہ برائے شہری و سیاسی حقوق کے تحت پاکستان کی ذمہ داریوں کے مطابق نہیں سمجھتے: یورپی یونین
مزید پڑھ »

ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہاریورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہارآرٹیکل 14 میں یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ فوجداری مقدمات کے فیصلے عوامی سطح پر دیے جائیں گے
مزید پڑھ »

ایمنڈ نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر تشویش کا اظہار کیاایمنڈ نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر تشویش کا اظہار کیاایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال تشویشناک قرار دیا ہے۔ ایمنڈ کا کہنا ہے کہ ادارتی پالیسیوں کی ناپسندیدگی کے باعث میڈیا اداروں کے اشتہارات بند کرکے اُنہیں کاروباری نقصان پہنچانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آنے والی ایمنڈ کا کہنا ہے کہ پیمرا ربر اسٹیمپ کے طور پر کام کر رہا ہے جو ٹی وی چیلنز کو دباؤ میں لانے کے لیے ہر روز غیر قانونی نوٹسز جاری کر رہا ہے۔ ایمنڈ نے صحافیوں کے خلاف مقدمات اور انٹرنیٹ بندش پر بھی تشویش کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ اخلاقی اور قانونی پابندیوں کی آڑ میں صحافیوں کے خلاف نوٹسز جاری کرنے اور مقدمات قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

شaría عدلیہ کے جج نے IIU کی ناظم کے عمل پر تشویش کا اظہار کیاشaría عدلیہ کے جج نے IIU کی ناظم کے عمل پر تشویش کا اظہار کیاشaría عدلیہ کے ad hoc جج قبیلہ ایاز نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ افریدی سے بینacional اسلامی یونیورسٹی (IIU) کی سرگرمیوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک خط میں چیف جسٹس کو بتایا ہے کہ انہیں IIU کے عہدیدار ڈاکٹر مختار احمد کے عمل اور ان کی کارکردگی کے بارے میں خدشات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مختار احمد کو ترقی یافتہ Rector مقرر کیا گیا تھا تاکہ یونیورسٹی کی تعلیمی اور انتظامی امور میں بہتری لائی جائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر مختار احمد نے اسلامی یونیورسٹی کے حال کو خراب کر دیا ہے۔ بورڈ آف گورنرز کی ملاقات کے منشیات تیار نہیں کی گئی ہیں اور علاوہ از یہ، تھنڈی کے بording او ف تھکوت ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:42:48