یورپی یونین کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزا پر اظہار تشویش

Eu خبریں

یورپی یونین کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزا پر اظہار تشویش
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

یہ فیصلہ بین الاقوامی معاہدہ برائے شہری و سیاسی حقوق کے تحت پاکستان کی ذمہ داریوں کے مطابق نہیں سمجھتے: یورپی یونین

— فوٹو:فائل

اس حوالے سے چھٹی کے روز یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس نے ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کی نظرمیں ' ان فیصلوں کو ان ذمہ داریوں سے متصادم سمجھا جاتا ہے جو پاکستان نے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت قبول کیے ہوئے ہیں‘۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ’اسی آرٹیکل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فوجداری مقدمے میں جو بھی فیصلہ دیا گیا ہے اسے عام بھی کیا جائے گا'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے سرکاری اقدامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس کے معطل کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش اظہار کی۔
مزید پڑھ »

عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافعمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگرمعاملات پر تعاون پر اتفاقپاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگرمعاملات پر تعاون پر اتفاقیورپی یونین پاکستان جوائنٹ کمیشن کا اگلا اجلاس 2025 میں برسلز میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا
مزید پڑھ »

ایمنڈ نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر تشویش کا اظہار کیاایمنڈ نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر تشویش کا اظہار کیاایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال تشویشناک قرار دیا ہے۔ ایمنڈ کا کہنا ہے کہ ادارتی پالیسیوں کی ناپسندیدگی کے باعث میڈیا اداروں کے اشتہارات بند کرکے اُنہیں کاروباری نقصان پہنچانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آنے والی ایمنڈ کا کہنا ہے کہ پیمرا ربر اسٹیمپ کے طور پر کام کر رہا ہے جو ٹی وی چیلنز کو دباؤ میں لانے کے لیے ہر روز غیر قانونی نوٹسز جاری کر رہا ہے۔ ایمنڈ نے صحافیوں کے خلاف مقدمات اور انٹرنیٹ بندش پر بھی تشویش کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ اخلاقی اور قانونی پابندیوں کی آڑ میں صحافیوں کے خلاف نوٹسز جاری کرنے اور مقدمات قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

سرفراز عامر، عماد کی ریٹائرمنٹ پر جذباتی ہوگئےسرفراز عامر، عماد کی ریٹائرمنٹ پر جذباتی ہوگئےدونوں کرکٹرز کی جانب سے بین الااقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے پر نیک خواہشات کا اظہار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:17:20