یورپی ممالک نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

یورپی ممالک نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

یورپی ممالک نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال روک دیا EuropeanCountries CoronaVirus Patients HydroxyChloroquine AntiMalarial Drugs Treatment Banned Usage

وائرس کے علاج کے لیے محتاط انداز میں استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو کووڈ 19 کے مریضوں پر استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل عالمی ادارہ صحت بھی کورونا کے علاج کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے کلینیکل ٹرائل کو روکنےکی ہدایت دے چکا ہے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہےکہ عالمی ادارہ صحت اور یورپی ممالک کی جانب سے ہائیڈروکسی

کلوروکوئن کے استعمال کو روکنے سے کورونا کے علاج کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے استعمال کی اجازت دی تھی اور انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ وہ خود بھی کورونا سے بچنے کے لیے یہ دوا استعمال کررہے ہیں تاہم امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے مخصوص کیسز میں دوا کے استعمال کی اجازت دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk Newsکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

کورونا وبا:یورپی یونین میں750 ارب یورو کے معاشی بحالی فنڈز کی تجویزکورونا وبا:یورپی یونین میں750 ارب یورو کے معاشی بحالی فنڈز کی تجویزکورونا وبا:یورپی یونین میں750 ارب یورو کے معاشی بحالی فنڈز کی تجویز CoronaVirus EuropeanUnion UrsulaVonDerLeyen RecoveryFunds Crisis Economy Europarl_EN EU_Commission vonderleyen
مزید پڑھ »

چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لے رہا ہے: وزیر خارجہ یورپی یونینچین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لے رہا ہے: وزیر خارجہ یورپی یونینبرلن: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے اپنے ایک انتہائی اہم بیان میں کہا ہے کہ عالمی طاقت کا توازن امریکا سے ایشیا منتقل ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:51:47